Politics of Pakistan
politics
29/06/2020
https://www.youtube.com/channel/UCoR-9B-mRF13n4yaK6SnJ4w
Subscribe my channel for informatica video
discussion about
speech in
drama all eapisod in ...
ارطغرل ڈرامے کا نیا لنک
پرانا پیج بلاک ہوگیا
Episode links of all Seasons
Season 1
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=118491502835041&id=113077930043065
Season 2
https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330947481161821/
Season 3
https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330374707885765/
Season 4 https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330946637828572/
Season 5
https://www.facebook.com/262500454673191/posts/330627027860533/
عوام جان چکی ہے کہ #چینی #چور #عمران #مافیا اس وقت ملک پر مسلط ہے.ہر روز پاکستان کی عوام کا دونوں ہاتھوں سے چینی چوری ہورہا ہے ہر روز کرائے کے ترجمان سرکس کرتے ہیں.
#کمیشن #ایکٹ 2017 جو 31مارچ کو #نوازشریف کی #قیادت میں نے #قانون سازی کی اس کے #سیکشن 15 کے تحت جو بھی کمیشن بنے گا وہ کمیشن رپورٹ 15دن کے اندر پبلک کرے گا تو عمران خان نے یہ رپورٹ انکوائری کمیشن ایکٹ کے تحت پبلک کی.
حکومت کے خیال میں تمام مسائل کا حل #نیب کے ذریعے #اپوزیشن کو پکڑنا ہے.آج پاکستان کی معاشی حالت بدترین ہوچکی ہے کورونا نہ آتا تو کورونا کے بغیر بھی ملکی #معیشت دیوالیہ ہوچکی تھی.
کورونا سے پہلے ہم 5.8 سے ر کر 1.9 فیصد پہ چکے تھے اور اس سال تخمینہ ہے کہ ہم منفی میں چلے جائینگے.ملکی معیشت تباہ ہے کارخانے کورونا سے پہلے بند ہوچکے تھے اور پچھلے دو سالوں سے مسلسل چار فصلیں تباہ ہورہی ہیں.
پنجاب میں اس قدر نقصان ہوچکا ہے کہ وزیراعلیٰ صاحب اپنے علاقے کو نہیں سنبھال سکے ٹڈی دل کو.ہمارا فوری مطالبہ ہے کہ ٹڈی دل پہ ایکشن پلان بناکر قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے
اگر اس ملک کو بچانا ہے تو ایک ہی راستہ ہے کہ قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائیں کیونکہ یہ جتنی دیر رہیں گے پاکستان کو تباہ کرینگے یہ تباہی صرف ہماری تباہی نہیں پاکستان کی اگلی نسلوں کی تباہی ہے.
کی پریس کانفرنس
21/05/2020
کی زیر صدارت #سکول کھولنے کے حوالے سے #ایکشن پلان ترتیب دینے کے لئے اہم اجلاس منعقد
*اجلاس میں #اسلم، ، و دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان موجود تھے
* اجلاس میں کی بدولت #طلبا، #اساتذہ، اور سکولوں کو پیش آنے والے مسائل کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا
*صوبے بھر کے سکولوں کو کھولنے سے پہلے ہمیں طلباء کے لئے تمام تر خفاظتی اقدامات کرنے ہیں
* سکول کھولنے سے پہلے تمام سکولوں کو کرونا وائرس کے اثرات سے مفت کرنے کے لئے خفاظتی اقدامات کئے جائیں گے.
* مشکلات کے اس دور میں عوام کو بنیادی طور پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا ڈاکٹر مراد راس
* کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی باعث پوری دنیا کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
