Hamara Mughalpuraہمارامغلپورہ ریلوے کالونی

Hamara Mughalpuraہمارامغلپورہ ریلوے کالونی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Mughalpuraہمارامغلپورہ ریلوے کالونی, Public Service, Lahore.

01/06/2026

امام ابن القیم کہتے ہیں:
"دین تو تمام کا تمام اخلاق کا نام ہے۔
جو تم سے اخلاق میں آگے بڑھ گیا،
وہ تم سے دین میں بھی آگے بڑھ گیا۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تعلقات میں نرمی، محبت، خلوص، خیر خواہی،درگزر۔۔۔
معاملات میں راست گوئی، ایمانداری، اصول پسندی۔۔۔۔
دعوت و شہادت حق میں جرات، بہادری، حکیمانہ انداز،صبر، علم و عقل کا استعمال۔۔۔۔

اخلاق کو محدود نہ کریں۔۔۔۔۔
ہر شعبے کے بہترین اخلاق جاننے کے لیے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھیں۔۔۔

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*

🇵🇰 افکارِ مودودی رح گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03113387234 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

01/06/2026

📚مطالعہ لٹریچر 📚

*جس اولاد کیلئے اور جن بیویوں کیلئے آپ کو کھانے پینے اور پہنے کی فکر ہوتی ہے ، ان کیلئے آپ کو سب سے بڑھ کر فکر اس بات کی ہونی چاہیے کہ وہ جہنم کا ایندھن* *نہ بننے پائیں* ۔
*آپکو اپنی حد تک ان کی عاقبت سنوارنے اور انہیں جنت کے راستے پر ڈالنے ہی کی کوشش کرنی چاہیے۔*

(حوالہ کتاب: تحریک اور کارکن : 136)

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*

🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03113387234 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

01/06/2026

📗 *مطالعہ حدیث*📗

*خیر خواہی!*

Wellwishing

سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص ایمان نہیں لاتا جب تک اپنے بھائی کیلئے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کیلئے چاہتا ہے۔"
رواہ البخاری،کتاب الایمان:13

"سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:
جس نے اپنے بھائی کی مدد اسکے پیٹھ پیچھے کی اللّٰه تعالٰی اسکی دنیا اور آخرت میں مدد فرمائے گا۔"
رواہ بیھقی فی السنن الکبری،کتاب قتال اھل البغی: 16685

🌹🍃اس سنت کو دیکھیں اور پھر ہم اپنے اخلاق کا جائزہ لیں اور *اپنی اصلاح کریں*

چاہے جو بھی رشتہ ہو۔ اسکے لئے بھلائی چاہیں۔ پیٹھ پیچھے برائی کرکے،اشارہ کرکے،باتوں باتوں میں، غیبت کرکے کسی کو بھی نیچا نہ دکھائیں۔ کسی کا امیج خراب نہ کریں۔ *یقین جانئے یہ سب کرکے حاصل صرف اپنا وقار اور ایمان خراب کرنا ہوتا ہے۔ ہماری عزت میں کوئی اضافہ نہیں ہونے والا*

‼️جو برائی آپ میں ہو بھی تو آپ چاہیں گے کہ کوئی اسکو پوائنٹ آوٹ نہ کرے، آپکے سامنے تو کیا آپکی غیر موجودگی میں بھی نہ بات کرے۔ *پھر دوسرے کیلئے بھی یہ بات اتنی ہی ناگوار ہے*

*اپنے لئے آپکو دوسروں سے عزت چاہیے، احساس اور نرمی چاہیے، تو دوسروں کو بھی یہی پسند ہے۔ انکو بھی وہی دیجئے۔*

🌸آسانیاں بانٹیں، دنیا آخرت دونوں میں لوٹ آئیں گی اور دوگنی ہو کر آئیں گی۔

🌷🍃🍃🌷

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*

🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر 03113387234 پر پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

01/06/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore