23/10/2025
*مسجد دارالاسلام لائبریری کے مؤذن حاجی رفعت اللّٰہ صاحب کا انتقال ہوگیا ہے، پلیز دعا کیجیئے گا کہ اللّٰہ پاک انکے آگے کے منازل آسان فرمائے، انکے قبر مبارک کو روشنیوں سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، انکے درجات بلند فرمائے، انکی کمی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے، انکے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے اور ہمیں بھی آخرت کے سفر کی بھرپور تیاری کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔!!*
🥹💔😔
_آمین یارب العالمین_
18/09/2025
📚✨ Fresh Arrivals – 2025 Editions! ✨📚
Dar-us-Salam Library is pleased to present the latest books, all published in 2025:
ISSB Tests Success Guide – Dogar Sons
PPSC MCQs Tests – Imtiaz Shahid
Agwai – Dr. Wasif Latif
Exploring Pakistan – Dr. Saeed Ahmed Butt
Visit us and be the first to explore these brand-new 2025 publications! 🌟
11/07/2025
📚 Just In: 3 New Books!
Dar-us-Salam Library welcomes the latest additions to our collection.
Come explore and enjoy fresh reads waiting for curious minds!
04/07/2025
Dar-us-Salam Library will remain closed on 5th and 6th July 2025 (Saturday & Sunday)
on account of Muharram-ul-Haram.
📚 Library services will resume on Monday, 7th July 2025.
We appreciate your understanding and cooperation.
03/07/2025
کرنل سلامت اللہ ایک ایسی عظیم اور بااخلاص شخصیت تھے جنہوں نے علم، عبادت اور خدمتِ خلق کو یکجا کرنے کا خواب دیکھا، اور اپنی محنت، قربانی اور بصیرت سے اسے حقیقت میں بدلا۔ ان کی سوچ اور کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ آج دارالسلام مسجد، کتب خانہ اور ایک خود کفیل نظام کے ساتھ ہزاروں طلبہ، محققین اور علم دوست افراد کے لیے ایک مثالی ادارہ بن چکا ہے۔ انہوں نے نہ صرف مسجد تعمیر کی بلکہ اس کے ساتھ ایسا نظام بھی وضع کیا جو مستقل بنیادوں پر خدمت انجام دیتا ہے۔ کرنل صاحب کا یہ خواب آج بھی علم، سکون اور روحانیت کے چراغ روشن کر رہا ہے۔ ہم ان کی بے مثال خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کرنل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اس کارِ خیر کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
28/06/2025
"Feeling bored? 📖 Visit Darussalam Library and dive into a huge collection of books – from fiction and biographies to Islamic studies, science, and history.
Discover your next great read in Lahore’s favorite public library. ✨📚"
26/06/2025
🌳📚 دارالسلام لائبریری باغِ جناح لاہور — علم اور فطرت کا حسین امتزاج!
سرسبز ماحول، ٹھنڈی چھاؤں اور پرسکون فضا میں مطالعہ کی بہترین جگہ۔
تشریف لائیں اور علم کے ساتھ قدرت کے حسن کا لطف اٹھائیں!
25/06/2025
🕌 دارالسلام لائبریری لاہور کی مسجد میں طلبہ کا مطالعہ — علم اور عبادت کا حسین امتزاج!
21/06/2025
دارالسلام لائبریری، باغِ جناح لاہور
📚 ایک پر سکون، صاف ستھرا اور ائیر کنڈیشنڈ مطالعے کا ماحول!
💻 جدید سہولیات سے آراستہ کمپیوٹر لیب، مطالعہ اور تحقیق کے لیے بہترین جگہ۔
آئیے اور علمی ماحول سے فائدہ اٹھائیں!
17/06/2025
Explore the Rich Tapestry of Faiths Across Time!
Discover World Religions: From Ancient History to the Present, expertly edited by Geoffrey Parrinder. This comprehensive guide takes you on a fascinating journey through the origins, beliefs, and cultural impacts of major world religions. Perfect for students, scholars, and curious minds alike.
📚 Available now at Dar-us-Salam Library Lahore – your gateway to knowledge and spiritual understanding.
14/06/2025
📘 Issues in Pakistan Economy by S. Akbar Zaidi is a key resource for understanding Pakistan’s economic challenges and policies.
Ideal for students and aspirants preparing for competitive exams like CSS, PMS, and banking!
Visit Dar-us-Salam Library to get your copy today.
---