Bang e dara بانگِ درا
In the Bang e Dara YouTube channel, various topics will be discussed,
حلقہ این 129 لاہور
15 فروری بروز اتوار شام 6 بجے سمارٹ پیلس شاہ فرید میں عوامی متحدہ موومنٹ کا تاریخی عوامی سمپوزیم طارق عزیز کا تاریخی خطاب حلقہ کی سیاست کا رخ بدل دیگا۔
30/01/2026
*طارق عزیز کا بے باک اور حقائق پر مبنی تجزیہ۔*
گل پلازہ کراچی ایک سنگین واقعہ۔ سندھ حکومت مجرم۔۔ مگر پنجاب کی ماں کی ناک کے نیچے ایک ماں اور معصوم بیٹی کی جان کا جانا دعووں کے کھوکھلے ہونے کا ثبوت۔
پنجاب حکومت کا جان بچانے کا بہانہ مگر حقیقت غریبوں کی جیبوں کو خالی کرنا۔ ورنہ عوام کی جانیں گٹروں کی نظر نہ ہوتی اور بسنت کے نام پر اس خطرے کو مول نہ لیتی۔
Shah Se Zyada Shah Ke Wafadar | Bang e dara Shah Se Zyada Shah Ke Wafadar | Bang e daraShah Se Zyada Shah Ke Wafadar? Punjab Policies Par Awam Ke Sawalat | Bang e daraShah Se Zyada Shah Ke Wafadar | Aw...
29/01/2026
لاہور داتا دربار مین ہول میں گر کر مرنے والی ماں اور معصوم بیٹی پر صبح 30 جنوری کو بانگ درا چینل پر دل دہلانے والا تجزیہ دیکھنا نہ بھولیں۔ چینل کو فوری سبسکرائب اور لائیک کریں۔
طارق عزیز
www.youtube.com/
یونین کونسل آفس UC-103 سبزہ زار کا صرف پرنٹر خراب ہونے کی وجہ سے گزشتہ 15 دن سے ہر قسم کا کام رکا ہوا ھے۔کیا چالانوں کی رقم سے یہ پرنٹر بھی نہیں خریدا جا سکتا؟
19/12/2025
طارق عزیز صاحب کے بیٹے حذیفہ طارق کی عیادت کے لئے چئیرمین عوامی متحدہ موومنٹ پاکستان جناب زبیر احمد انصاری صاحب کی ہسپتال آمد۔ اس موقع پر بھائی آصف اقبال اور مزمل شاہ صاحب بھی موجود تھے۔ زبیر انصاری صاحب نےکچھ وقت اہل۔خانہ کیساتھ گزارا اور حذیفہ طارق کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔
ایڈمن بانگ درا نیوز
پیرا فورس نے دکانداروں سے منتھلیاں لینا شروع کردی ہیں کہ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔ کچھ ثبوت اگئے ہیں۔ جو لوگ ثبوت دینا چاہیں وہ انبکس میں رابطہ کریں ان شاءاللہ نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
15/12/2025
الوداع مریم نواز الوداع۔ تاجر طبقہ اپ سے نفرت کرنے لگا ھے۔ آپ نے ن لیگ کو وہ نقصان پہنچایا جو نقصان عمران خان اور دیگر مخالف بھی نہ پہنچا سکے۔ قوم اب عوامی متحدہ موومنٹ جیسی کسی عوامی جماعت کو ہی اپنا سہارا سمجھنے پر مجبور ھو گئی ھے۔
Iqtedar ke nashey main kahin woh tanha na reh jaye | Bang e dara Iqtedar ke nashey main kahin woh tanha na reh jaye | Bang e dara ...
10/12/2025
تلخ سچائی ۔۔۔ 😔
29/11/2025
چئیرمین زبیر ابصاری صاحب کی قیادت میں عوامی متحدہ موومنٹ صرف اور صرف محبان وطن کی ایک ایسی سیاسی جماعت یے جس میں شمولیت ہر ایک پاکستانی کی دلی خواہش ھے۔
Awami taqat ne awam k dil jeet lye. AMM | Bang e dara Iqtedar main aaney se pehley hi dil jeet liye | Awami Muttehda Movement | Bang e dara #...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Lahore
Lahore
