PMML Lahore - Official

PMML Lahore - Official

Share

ہمارا عزم عالی شان ۔۔۔۔ اسلامی فلاحی پاکستان

02/06/2026

مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام قومی بجٹ کے حوالے سے اہم تنظیمی اجلاس ہوا جس میں مہنگائی ٹیکسز اور عوامی مسائل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

سچ نیوز کی رپورٹ

02/06/2026

لاہور میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ایک تنظیمی اجلاس: جس میں آئندہ قومی بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

89 نیوز کی رپورٹ

02/06/2026

مرکزی مسلم لیگ لاہور کے اجلاس میں رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئندہ قومی بجٹ کو عوام دوست بنایا جائے اور مہنگائی میں کمی کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔

7 نیوز کی رپورٹ

02/06/2026

مرکزی مسلم لیگ نے قومی بجٹ کو مکمل عوام دوست بنانے کا پرزور مطالبہ کر دیا ہے پارٹی رہنماؤں نے بجٹ میں مہنگائی کی شرح کم کرنے پر زور دیا۔
اجلاس میں پٹرول اور گیس کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔

لاہور رنگ نیوز کی رپورٹ

01/06/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو صاحب کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ نارووال کے نواحی گاؤں سنکھترا میں ادا کر دی گئی رپورٹ ایکسپریس نیوز

31/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ کی وفات پر مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری چوہدری حمید الحسن گجر کا دلی دکھ اور افسوس کا اظہار اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

31/05/2026

لاہور: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، ترجمان

لاہور: مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے آبائی گاؤں سنکھترہ، تحصیل ظفرووال، ضلع نارووال میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر مزمل ہاشمی

لاہور: سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے خالد مسعود سندھو سے اظہار تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار، ترجمان

لاہور: نائب صدر حافظ طلحہ سعید، جنرل سیکرٹری سیف اللہ قصوری سمیت پارٹی قیادت کی جانب سے اظہارِ تعزیت، ترجمان

لاہور: مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا، ترجمان

29/05/2026

*مرکزی مسلم لیگ نے عید کے تیسرے روز کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں بھی عید کی خوشیاں بانٹ دیں* عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز انسانی ہمدردی کی مثال قائم کرتے ہوئے مرکزی مسلم لیگ لاہور نے کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں ہزاروں قیدیوں کے لیے خصوصی “دعوتِ عید” کا اہتمام کیا

29/05/2026

مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے عید کے تیسرے روز کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل میں ہزاروں قیدیوں کے لیے دعوت کا اہتمام رپورٹ وقت ٹی وی

29/05/2026

مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے عید کے تیسرے روز کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل میں قیدیوں کے لیے دعوت کا اہتمام رپورٹ کوہ نور نیوز

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Shadman
Lahore
54000