06/06/2022
چوہدری ندیم سابقہ PP-157 موجودہ PP-154 کی طرف سے عشائیہ جس میں PP-154 کی نئی تنظیم سازی کے لئے ایک میٹنگ بلائی گئی جس میں حلقہ کی تمام یو-سی کہ سابقہ چئیر مین،وائس چئیر مین اور ونگز کے سابقہ صدور اور سیکرٹریز، حاجی صادق،چاچا احمد حیات،شیخ زین،میاں رزاق،رانا بابر,چوہدری سہیل مئیو اور دیگر سابقہ عہدیداران نے شرکت کی اور آئندہ نئی تنظیم سازی کی حکمت عملی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
09/03/2022
فوکل پرسن واسا لاھور بننے پر یو سی 147 سے مبارکباد دینے کے لیے پی ٹی آئی کے ساتھی تشریف لاۓ
01/03/2022
پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما میاں عامر خلیل صاحب کے آفس میں میاں عامر خلیل صاحب نے وقاص اسلم صاحب کو فوکل پرسن واسا ڈسٹرکٹ لاہور بننے پر مبارکباد پیش کی
اس موقع پر عزیز بھٹی ٹاؤن کی سینئر سیاسی شخصیات بھی اس پر وقار تقریب میں شریک ہوئی اور وقاص اسلم صاحب کو مبارکباد پیش کی اور اپنے علاقے کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا
وقاص اسلم صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے تمام مسائل بہت جلد حل کر دیے جائیں گے