05/07/2022
صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف دنیاپور
05/07/2022
صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔
Important Message of Imran Riaz Khan on his Arrest!!!
01/07/2022
امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور نیب ترامیم کے خلاف تاریخی جلسہ کل پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد۔
29/06/2022
لودھراں: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔
ملک عامر ڈوگر اور میاں شفیق ارائیں اور نواب امان اللہ نے پی۔ٹی۔آئی کا مفلر پہنا کر انھیں ویلکم کیا۔
امیدوار پی۔پی 228 کیپٹن عزت جاوید خان اور امیدوار پی۔پی 224 پیر عامر اقبال شاہ ،وومن ونگ سے میڈم عذرا شیخ،شہلا احسان رضا،سمیرا ملک،عفت طاہرہ سومرو ،آسیہ ملک ،سمیت پی۔ٹی۔آئی کی سینئر قیادت اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت ۔
29/06/2022
لودھراں کے ضمنی انتخابات
جہانگیر ترین سے لاہور میں ان کے گھر سابق یو سی ناظم کی ملاقات ، عمران شاہ اور نذیر خان بلوچ کے خلاف شکایتوں کے انبار
29/06/2022
کیپٹین عزت جاوید خان کی الیکشن کمیشن آفس لودھراں آمد، پیر عامر اقبال شاہ سے بھی ملاقات کی ۔۔
انشاء اللہ دونوں ستارے اُبھریں گے۔۔
انشاء اللہ MPA ♥️
29/06/2022
ایم این اے عبدالرحمن خان کانجو کھل کر عامر اقبال شاہ کے مقابلے میں کمپین ۔سخت الفاظ میں تنقید۔
INSHALLAH MPA Aamir Iqbal shah