Asmat pti mithakhel

Asmat pti mithakhel

Share

PAKISTAN TEHRIK INSAF

25/01/2023

‏میں صرف اس وقت آپ سب کے لئے کھڑا ہوں ، میری ساری جدوجہد آپ کے لئے ہے اور اس وقت آپ سب کو اب کھڑا ہونا پڑے گا ! آپ اگر آج نہ کھڑے ہوئے تو آگے اندھیرا ہے !!!

Photos from Asmat pti mithakhel's post 30/11/2022
Photos from Asmat pti mithakhel's post 30/11/2022

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر!

04/10/2022

غلامی کی زنجیریں توڑ کر شکرکت کرنی چاہیے جلسہ کمر مشانی میں 7 اکتوبر بروز جمعہ

04/10/2022

میرے خیال میں کپتان لانگ مارچ کی کال اپنے حلقے کہ جلسے میں دیں گے تیار رھو

19/09/2022
19/09/2022

نتائج اور آج کے افلاطون

تصویر کا ایک رخ:
اساتذہ بچوں کو نہیں پڑھاتے۔اس لیے نتائج بہت کم زور آتے ہیں۔

تصویر کا دوسرا رخ:
اساتذہ کو پاس فیل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
بچوں کو خارج کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
بچوں کو سزا دینا جرم ہے۔
اینٹی ڈینگی پہ سرگرمیاں بھیجیں ورنہ سزا کے لیے تیار رہیں۔چاہے بچوں کا نقصان ہوتا رہے۔
آٹھویں تک بچوں کو پاس کرتے جائیں اور برے نتائج نہم اور دہم کے اساتذہ بھگتیں۔
والدین کے نمبرز اس وقت تمام انچارج صاحبان کے پاس ہوتے ہیں۔مگر عموماً والدین تعاون نہیں کرتے۔

تیسرا رخ:
بچے موبائل کا بے تحاشا استعمال کرتے ہیں۔اکثروالدین ان سے کچھ نہیں پوچھتے۔

امتحانات کے نتائج آتے ہیں تو درجنوں افلاطون اور ارسطو قسم کے لوگ لفظی گولہ باری کا دہانہ کھول دیتے ہیں۔سارا سال ان کے منھ پہ بارہ بجے ہوتے ہیں۔
آپ سب افلاطونوں سے التماس ہے کہ اساتذہ کے حقوق کے لیے میدانِ عمل میں آئیں۔ہمارے مسائل حکومت کے سامنے رکھیں۔آپ کی بات مانی جائے گی۔

یہ بھی طے ہے کہ چند دن یہ طوفان بپا رہے گا۔پھر سب چین کی بانسری بجاتے پھریں گے ۔

ظہوراحمد
ایس ایس ای اردو
گورنمنٹ ہائی سکول چاپری

19/09/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی شہباز گِل سے ملاقات

19/09/2022

تحریک انصاف کا لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کا فیصلہ عمران خان قیادت کریں گے لانگ مارچ سمتبر کے آخری ہفتہ میں ہو گا
نئے الیکشن کے اعلان تک اسلام آباد میں دھرنا جاری رہے گا

Photos from Asmat pti mithakhel's post 17/09/2022

یہ میں ہوں اور یہ PDM کا باپ ہے جو بنی گالا میں رہتا ہے

17/09/2022

مرشد ان چارسدہ !!!
ایمل ولی کو
عمران خان میلو کون ہے ؟؟؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Zaman Park
Lahore
54000