Istehkam e Pakistan - Panjab

Istehkam e Pakistan - Panjab

Share

Istehkam e Pakistan Party IPP
officially Founded by Jahangir Khan Tareen.

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 06/02/2024

"یہ جوش پاکستان کا استحکام ہے"
پی پی 149 میں لاہوریوں کا جزبہ قابلِ ستائش ہے 🦅

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 05/02/2024

لودھراں: چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کا چک نمر 360 ڈبلیو بی میں چودھری خالد حبیب گُجر کی رہائش گاہ پر منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب۔

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 228 نذیر احمد خان بلوچ، چوہدری مسعود گُجر، چوہدری امجد نظام گجر، چوہدری ریاض گُجر و دیگر بھی موجود۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 05/02/2024

لودھراں: سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کی چک نمبر 364 ڈبلیو بی آمد۔

چودھری مقصود کی آئی پی پی میں شمولیت۔ چودھری محمد علی جٹ، میاں محمد حُسین جٹ اور چک 364 کی جٹ برادری نے جہانگیر خان ترین کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 05/02/2024

لودھراں: سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کی یوسی 384 WB آمد۔

جہانگیر ترین نے ملک ریاض اعوان، ملک وقار اعوان، ملک مختیار اعوان کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی۔

اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 228 سردار نذیر احمد خان بلوچ، ملک لیاقت ہرل و دیگر موجود۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 02/02/2024

عزم عالی شان
استحکام پاکستان

سینیئر رہنما استحکام پاکستان پارٹی شعیب صدیقی نے پی پی 149 یوسی 123 میں سلمان بٹ کی طرف سے انعقاد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت اور علاقہ معززین سے ملاقات
اس موقعے پر حلقے کے عوام نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی کے حق میں بھرپور نعرے بازی کر کے بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 02/02/2024

انشاءاللہ عقاب 🦅
سینیئر رہنما استحکام پاکستان پارٹی شعیب صدیقی کی پی پی 149 یوسی 44 کے سابق چئیرمین کامران کفیل سے ملاقات اور حلقے کی الیکشن کمپین اور جلسہ کی تیاریوں پر گفتگو ہوئی

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 02/02/2024

ملتان: سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کی نیو ملتان میں حاجی فیاض خان بلوچ کی جانب سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت۔

جہانگیر خان ترین کی بھرپور حمایت کا اعلان۔

امیدوار پی پی 216 سید بابر شاہ، مرکزی صدر پاکستان کسان اتحادخالد محمود کھوکھر، برگیڈیئر ریٹائرڈ قیصر مہے، حاجی رفیق، عامر سعید انصاری، شیخ عمران لیاقت، حامد ارائیں، عبد الرحمن فری، سیدہ عروج فاطمہ، میڈم صفیہ پروین، اظہر سلیم کملانہ، میاں جہانگیر و دیگر عمائدین علاقے نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 31/01/2024

جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن و کمپین انچارج این اے 117 میاں خالد محمود کی جامعہ مسجد قباء بیگم کوٹ شاہدرہ میں منعقد کارنر میٹنگ میں شرکت۔۔ میاں خالد نے تمام شرکاء کو 8 فروری کو عقاب کے نشان پر مہر لگا کر عبد العلیم خان کو کامیاب کرنے کا کہا۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 31/01/2024

جیتے گا عقاب 🦅

سینیئر رہنما استحکام پاکستان پارٹی شعیب صدیقی نے پی پی 149 یوسی 43 میں بابر خان اور سمیع اللہ کے دفتر کا افتتاح کیا اور علاقہ معززین سے ملاقات۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 31/01/2024

ملتان: علی خان ترین اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 215 شاہد محمود خان کی یونین کونسل نمبر 7 میں انتخابی مہم کے دوران پارٹی رہنماؤں، کارکنوں سے ملاقات و خطاب۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 30/01/2024

ملتان: چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کے خصوصی تعاون سے 20 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انتظام۔
جہانگیر خان ترین کی جانب سے نوبیاہتا جوڑوں کیلئے جہیز کا انتظام بھی کیا گیا۔ اس موقع پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔
اس موقع پر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 215 شاہد محمود خان، ڈاکٹر عبدالصبور، اظہر کملانہ، میاں جہانگیر و دیگر بھی ہمراہ تھے۔

Photos from Istehkam e Pakistan - Panjab's post 30/01/2024

ملتان: علی خان ترین اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 216 سید بابر کی انتخابی مہم کے دوران یونین کونسل نمبر 13، X بلاک نیو ملتان میں رانا فیروز، رانا ارشاد، ریاض سفاری و دیگر دوستوں سے ملاقات۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore