JUI City Lahore Official

Call Directions Contact the organization

JUI City Lahore  Official جمعیت علماء اسلام سٹی لاہور کا آفیشل پیج۔
خدا پرستی، انسان دوستی،معاشی انصاف۔

ختم نبوت علماء کنونشن ،حضرت مولانا مفتی حسن دامت برکاتہم اسیر بحالی جمہوریت مولانا عبد الودود شاہد دامت برکاتہم مولانا ز...
17/06/2026

ختم نبوت علماء کنونشن ،
حضرت مولانا مفتی حسن دامت برکاتہم اسیر بحالی جمہوریت مولانا عبد الودود شاہد دامت برکاتہم مولانا زبیر حسن مولانا اشرف گجر محمد افضل خان مولانا عزیز الرحمن ثانی مولانا عبدالغفور نقشبندی قاری زکریا مولانا صغیر احمد مولانا فرحان قاری مومن شاہ قاری عمران رحیمی و دیگر علماء نے شرکت کی اور 7 ستمبر کو ختم نبوت کانفرنس ہو گی اور خصوصی شرکت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم تشریف لائے گے ۔

08/06/2026

سابق امیر جمعیت علماء اسلام لاہور قاری ثناء اللہ رح جمعیت علماء اسلام میں کیسے تشریف لائے،
بیان : مولانا عبد الودود شاہد دامت برکاتہم

26/05/2026

رہنما جے یو آئی محمد افضل خان

لاہور انٹرنیشنل بک فیئر ( کتاب میلہ)4 تا 8  فروری ،2026( بدھ تا اتوار )ایکسپو سینٹر لاہورصبح 10 تا شام 9 بجےفکر دیوبند ،...
22/01/2026

لاہور انٹرنیشنل بک فیئر ( کتاب میلہ)
4 تا 8 فروری ،2026
( بدھ تا اتوار )
ایکسپو سینٹر لاہور
صبح 10 تا شام 9 بجے
فکر دیوبند ،تحریک دیوبند ، رجال دیوبند
سے آگاہی کے لیے
فکر دیوبند کے حوالے سے پاکستان کے بڑے ناشرین میں سے ایک
مکتبہ رشیدیہ کراچی،لاہور آرہا ہے ،فکر دیوبند کے وابستگان کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ،اکابر خصوصاً حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی رح ،حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی ،حضرت شیخ الہند رح ،شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رح ،امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی رح اور دیگر اکابر کی فکر ،تاریخ ،ان کی جہد سے آگاہی کے لٹریچر کا مطالعہ تمام ساتھیوں کی فکر بالیدگی اور عمل کی پختگی کے لیے ممد و معاون ہو سکتا ہے ،
اس لیے تمام جماعتی اور فکری دوستوں سے اس کتاب میلہ میں شرکت اور مکتبہ رشیدیہ کی آمد سے فیض حاصل کرنے کی خصوصی درخواست ہے.

#فکردیوبند، ،
اسٹال J12

31/12/2025

فخر پاکستان رہبر امت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عمیر مہمند صاحب کی ملاقات ۔

25/12/2025

رہنما جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا قاری امجد سعید رحیمی دامت برکاتہم کی اھلیہ کا آج صبح انتقال ہو گیا تھا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء 7.30بجےعید گاہ بہاول پور روڈ نزدثریا عظیم ہسپتال چوبرجی میں ادا کی جاۓ گی۔ان شآء اللہ
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ھے ۔

25/12/2025

Address

Jamia Madania Karim Park Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923216752689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI City Lahore Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI City Lahore Official:

Shortcuts

Share