Insaf Welfare Society

Insaf Welfare Society

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Welfare Society, Social service, Ibrahim Colony, Near Pir Naseer, Harbanspura Lahore Cantt, Lahore.

Photos from Insaf Welfare Society's post 05/04/2025

ایک غریب فیملی ہے جن کی مالی حالت کافی کمزور ہے۔ ان کی بیٹی کی شادی قریب ہے مگر وسائل کی کمی کے باعث وہ بہت پریشان ہیں۔ شادی جیسے اہم اور خوشی کے موقع کو سادگی سے بھی منانا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ وہ لوگوں سے امداد کی اپیل کر رہے ہیں تاکہ بیٹی کے ہاتھ پیلے کیے جا سکیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔ اس نیک کام میں حصہ ڈال کر آپ ایک خاندان کی خوشیوں میں شریک ہو سکتے ہیں۔

08/03/2025

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!

22/09/2022

Photos from Insaf Welfare Society's post 12/07/2022

لنڈی کوتل خیبر ایجنسی میں پانی کی شدید قلت ہے اگر کوئی بھائی پیاسی اور غریب عوام کی مدد کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے
ایک ٹینکر پانی 4500 روپے کا ہے

28/01/2022

زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!😢

04/09/2021

‏عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔پورٹل کا پتہ:
https://ehsaastracking.pass.gov.pk/TrackingResult.aspx

Photos from Insaf Welfare Society's post 11/05/2021

الحمدللہ دوگیج، ٹوکے والی مسجد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگا دیا،

Photos from Insaf Welfare Society's post 05/05/2021

الحمدللہ ابراہیم کالونی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگا دیا،

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Ibrahim Colony, Near Pir Naseer, Harbanspura Lahore Cantt
Lahore
54000