SYP Lahore
This Page For SYP Lahore
31/05/2022
جنڈ؛ پنڈ سلطانی میں سپر فور کرکٹ ٹورنامنٹ میں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کی آمد اور نوجوانوں سے خطاب
Chairman PNP
Founder of Syp & NSF
Shaheer Haider Sialvi
Assalam o Alaikum
Zeeshan Akram social media Punjab head, I hope everyone is doing good with the grave of Allah, As a Punjab' social media head I like to recommend you all that you step forward to join the State youth Parliament
In current affairs State youth Parliament is the strongest platform of student leadership led by Shaheer Haider Sialvi, and this platform is all joined and works on that Nabuwat on any conditions.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے بنگلادیش کی عوام باہر نکل آئی
9نومبر اقبال ڈے کہ حوالے سے صدر پنجاب SYP *اعجاز گوندل* صاحب شاعر مشرق حضرت علامہ *اقبال رح* کی خدمات کر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے *نظریاتی بھائیوں* کے نام پیغام، تمام لوگ پروگرامز کے دروان اپنے پیغامات ریکارڈ کروایں اور مرکز پنجاب کو ارسال کریں۔شکریہ
*منجانب:- سوشل میڈیا ٹیم SYPپنجاب*
غازی علم الدین شہید کی قبر پر حاضری۔
آج انکا یوم شہادت ہے۔
وہ ہستی جنکا کیس خود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے لڑا تھا۔
میں میانوالی جیل سے جب گزرا تو باہر یہ لکھا پایا غازی علم الدین کی تصویر کے ساتھ؛
"کبھی ہم بھی یہاں کی زینت تھے"
31/10/2021
غازی علم الدین شہید کی قبر پر حاضری۔
آج انکا یوم شہادت ہے۔
وہ ہستی جنکا کیس خود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے لڑا تھا۔
میں میانوالی جیل سے جب گزرا تو باہر یہ لکھا پایا غازی علم الدین کی تصویر کے ساتھ؛
"کبھی ہم بھی یہاں کی زینت تھے"
17/10/2021
شہیر سیالوی کا وفاقی وزیر علی محمد خان اور سابق MNA جمیعت شجاع الملک کی دعوت پر مردان آمد۔ ختم نبوت کانفرنس میں خطاب کیا اور مردان میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صوبائی اجلاس میں تنظیمی قیادت سے ملاقات۔
17/10/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
5400
