27/01/2025
لاہور میں تحریک انصاف کے درینہ کارکن ندیم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر محمد احمد چٹھہ اور دیگر نماز جنازہ میں شریک ہیں ، مرحوم کے بھائی سے تعزیت کی ۔۔
This page for all political activities in PP147 Androon lahore
27/01/2025
لاہور میں تحریک انصاف کے درینہ کارکن ندیم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ میں تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر محمد احمد چٹھہ اور دیگر نماز جنازہ میں شریک ہیں ، مرحوم کے بھائی سے تعزیت کی ۔۔
پی ٹی ائی ایم پی اے شیخوپورہ پی پی 141 طیاب راشد سندھو ایڈوکیٹ کا پنجاب اسمبلی میں خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر شیخوپورہ اور سابق MPA عمر آفتاب ڈھلوں کے گھر آہدیاں اور سابق MPA خرم اعجاز چٹھہ کے گھر مریدکے پر پولیس نے غیر قانونی طور چڑھائی کر دی ۔ گھروں میں موجود افراد کو نہ صرف ہراساں کرتے رہے بلکہ گھروں کے کھڑکیاں دروازے حتیٰ کہ کمروں کی الماریاں برتن تک توڑ ڈالے موقع پر موجود پولیس ملازمین بار بار کہتے رہے کہ اور دو عمران خان کا ساتھ اب تبدیلی کے مزے چکھو تاہم عمر آفتاب اور خرم اعجاز گھروں میں نہ ہونے کی وجہ سے اس پولیس گردی سے محفوظ رہے
اہل علاقہ نے اس عمل کی شدید مذمت کی ہے اور ان کے غصہ و جوش میں اضافہ ہو گیا ہے اس بے شرمی کی انتہاء سے
منجانب ۔پاکستان تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ
شیخوپورہ کا بہادر سپوت
کپتان عمران خان نیازی کا جانثار کھلاڑی
دو ٹوک الفاظ میں طیاب راشد بھائی ٹکٹ ہولڈر پی پی 140 نے واضح کر دیا کہ ان کی جماعت کا نام پاکستان تحریک انصاف ہے اور ان کے لیڈر کا نام عمران خان ہے
کپتان عمران خان کا طیاب بھائی پر اعتماد اور ان کو پارٹی ٹکٹ کسی شخصیت کے کہنے پر نہیں دیا گیا بلکہ ان کی صاف نیت اور بلخصوص ایک قابل سیاسی ورکر ہونے کے ناطے ان کا انتخاب کیا گیا
اور پارٹی پر کوئی بھی مشکل حالات پیدا ہو اور جیسا کہ آج کل بنے ہوۓ ہیں اور ہم پہلے بھی اپنے کپتان کے ساتھ تھے اور مستقبل میں بھی انشاءاللہ اپنے کپتان کے ساتھ ہی رہیں گے
ہم سب آپ کے اس جذبے اور جرات کو سلام پیش کرتے ہیں
انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 140
بیرسٹر چوہدری طیاب راشد سندھو
01/03/2023
بیرسٹر چوہدری طیاب راشد سندھو کی پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما راشد منیر صاحب سے ملاقات
15/01/2023
چوہدری شفقت محمود کجر. (تحصیل صدر شیخو پورہ )PTIامیدوار برائے MPA حلقہ پی پی 141۔ مانوالہ کے قریبی گاؤں کھمباںوالہ میں اہلہ علاقے کے ساتھ سیاسی عمورپرتبادلہ خیال۔
تحریک انصاف جمعہ کے دن مہنگائی کے خلاف پورے ملک میں جلوس نکالے گی اور ہفتہ کے روز احتجاجی جلسے کرے گی
22/09/2022
شیخوپورہ ضلع کونسل ہال میں تنظیمی نومنتخب عہدیدارانوں کی تقریب منعقد کی گئی جس میں خصوصی شرکت صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ منیب سلطان چیمہ ، رُکن صوبائی اسمبلی پنجاب سعدیہ سہیل رانا ، رُکن صوبائی اسمبلی پنجاب عمر آفتاب ڈھلوں ، ضلعی صدر کنور عمران سعید ، تحصیل جنرل سیکرٹری رانا مظفر محمود ۔تصیل صدر چوھدری شفقت محمود کجر سٹی صدر شمس بھٹی۔جنرل سیکڑری جرم ریاض کاھلو اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے پارٹی رہنماؤں کی تقریب میں شرکت
الحمد اللہ . . . .
شیخوپورہ سے سیلاب زدگان کے لئے راشن ٹینٹس دودھ آٹا کپڑے ادویات اور دیگر اشیائے خردو نوش ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور کے لئے روانہ . . . .
18/05/2022
کوارڈینیٹر جلسہ گوجرانوالہ احمد ناصر چٹھہ اور ضلعی صدر گوجرانوالہ میاں ارقم خان کا جلسہ گاہ کا وزٹ اسٹیج انتظامات کا جائزہ لیا
تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کے صدر کنور عمران سعید کا کارکنوں کے نام اہم پیغام
اسلام آباد جلسہ میں ضلع شیخوپرہ سے بھرپور شرکت پر کارکنوں عہدیداروں اراکین اسمبلی کا بےحد مشکورہوں ۔۔۔۔۔
شیخوپورہ میں وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی اور 27 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام موٹرسائيکل ریلی۔۔۔اور اسلام آباد جلسہ کی تیاریوں کے حوالہ سے ضلعی صدر کنور عمران سعید کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو