01/12/2024
سیدوالہ ،ملک نواب شیر🦁 نے موضع کھیوکے بھٹیاں سالانہ میلے والی بال ٹورنامنٹ 🏐میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر دیگر علاقائی شخصیات بھی شریک ہوئی رائے شذرہ منصب علی کھرل (ایم این اے)رائے اسلم خاں کھرل(سنئیر سیاستدان سابقہ ایم پی اے)🥀آغا علی حیدر(ایم پی اے)خان بہادر ڈوگر(ایم پی اے)اس موقع پر میاں عابد (سی ای او حسنات برادرز کمپنی)کی طرف پرتپاک استقبال کیا گیا اور مہمانوں کے اعزاز میں عیشائیہ🍽 دیاگیا💕
11/09/2024
لاہور،ملک نواب شیر ایکس ایم این اے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ، چوہدری آصف گورائیہ،اور دیگر دوست احباب وغیرہ
Government of Pakistan
Sardar Saleem Haider Khan
14/01/2024
سختی سے تردید
ملک نواب شیر
انشااللہ ایم این اے این اے 96
جڑانوالہ،رائے وقاص اسلم سے بھائیوں جیسا رشتہ ہے لیکن ہم سیاسی و سماجی طور پر ملک نواب شیر گروپ کے ساتھ کھڑےہیں لہذا چند ایک دو گھروں گورائیہ اور ہرل برادری کے علاوہ ہم پی پی 100 میں ملک نواب شیر گروپ کے ساتھ کھڑے ہیں ہم نے کوئی سپورٹ اور حمایت کا اعلان نہیں کیا
منجانب،چوہدری آصف گورائیہ
13/01/2024
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
جڑانوالہ،سیاسی و سماجی شخصیت ملک عرفان شاہد نے آر او آفس نواب شیر صاحب کا پارٹی ٹکٹ پاکستان مسلم لیگ نوازشیر جمع کروادیا
ساڈا نام وی شیر ساڈا نشان وی شیر
#ملک نواب شیر
#انشااللہ ایم این اے این اے 96
07/01/2024
علاقے کی مجبوری ہے
نواب شیر ضروری ہے✌️
04/01/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملک عبدالرحمان(کوآرڈینیٹر این اے96) نے تحصیلدار جڑانوالہ غلام عباس کاظمی کے والد کی فاتحہ خوانی کی فوت شد کے لوحقین سے اظہار تعزیت کیا اور دعا مغفرت مانگی ہمراہ چوہدری آصف گورائیہ،سجاد حیدر کمبوکا
31/12/2023
بسلسلہ الیکشن کمپین8فروری 2024
جڑانوالہ!ملک نواب شیر(انشااللہ ایم این اے این اے 96)کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے سٹی جڑانوالہ کی مرکزی انجمن تاجران نے میٹنگ کا انعقاد کیا اور جنرل الیکشن میں نواب شیر گروپ کی بھر پور طریقہ سے حمایت کا اعلان کردیا اور تاجر بھائیوں کی طرف سے پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیاموجود سیاسی و سماجی شخصیت ملک عرفان شاہد
منجانب,ترجمان میڈیا ایڈوائیزر نواب شیر
24/12/2023
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
تمام مہربانوں کی محبتوں کا بے حد مشکور ہوں۔
ملک نواب شیر صاحب
ملک عرفان شاہد وسیر
17/12/2023
انشااللہ 8فروری 2024 کو شب خیر صبح اٹھوگا نماز پڑھوگا اور دعا مانگو گا نواب شیر کی جیت کی الیکشن پولنگ وقت بیلٹ پیپر نواب شیر کے نشان پر مہر لگاؤ گا اپنے پولنگ اسٹیشن پر پہرہ دوگا،8فروری کو نواب شیر کی جیت یقینی ہے اللہ کے فضل کرم سے✌️🤲ماؤں،بہنوں،بزرگوں کی دعاؤں سے
05/12/2023
👨❤️👨جڑانوالہ ،ملک نواب شیر 🦁
01/12/2023
جڑانوالہ ،ملک نواب شیر سٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ملک شاہد چنا کی بیٹی کی تقریب شادی میں شرکت ہمراہ چوہدری آصف گورائیہ