PTI Loyal Community

PTI Loyal Community

Share

This page is creates for the promation of Pakistan tahreek insaf and show the loyalty with imran khan and his party.

05/04/2026

جب انصاف کا ترازو جھک جائے تو پورا نظام کٹہرے میں آ جاتا ہے

جسٹس حسن اظہر رضوی

الزامات:

• شہریوں کے فوجی ٹرائلز جاری رکھنے کے حق میں فیصلہ دینا
• مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کی کارروائی میں شامل ہونا
• پی ٹی آئی کے قانونی چارہ جوئی پر اثر انداز ہونے والے غیر آئینی فیصلے کرنا

یہ الزامات محض الفاظ نہیں یہ وہ سوالات ہیں جو انصاف کے دعوے کو چیلنج کر رہے ہیں۔

جب فیصلے متنازع ہوں تو خاموشی بھی ایک فیصلہ بن جاتی ہے اور تاریخ ہر کردار کو بے رحم احتساب کے ساتھ یاد رکھتی ہے۔

02/02/2026

نام باپ کبھی میرٹ پر آیا نہ چاچا اور نہ خود اور باتیں سنو اس ڈرامہ ڈائن کی واقعی پورا کنبہ ہی ‎ ہے
میرے نزدیک واحد معیار صرف "میرٹ" ہے۔

یہ خوبی میں نے اپنے والد اور چچا شہباز سے سیکھی ہے" - مریم نواز

میرٹ؟ 🤔🤔

01/02/2026

اُٹھو اُلو کے پٹھے ISPR
خیبر پختون خوا میں تم اپنی ناکامی کا ملبہ تحریکِ انصاف پر ڈال دیتے ہو اور کہتے ہو کہ دہشت گردوں اور پی ٹی آئی کا گٹھ جوڑ ہے
آج بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں نے قبضہ کرلیا ہے اور پاکستان فوج پچھلے 50 سالوں سے بلوچستان کے چپے چپے میں بیٹھی ہوئی ہے تو آج بلوچستان میں دہشت گردوں کی اتنے بڑے پیمانے پر کارروائی کیا پاکستان فوج اور دہشت گردوں کا آپسی گٹھ جوڑ ہے؟

تم نے کہا تھا کہ پاکستان فوج روزآنہ ہزاروں کے حساب سے انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشنز کرتی ہے، آج بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے تو کیا ہماری انٹیلیجنس بھنگ کے نشے میں سو رہی تھی؟

جب تم اور تمہارا سارا ادارہ اپنی تمام صلاحیتیں ووٹ چوری کرنے، سیاست کرنے، عدالتوں اور پارلیمان کو کنٹرول کرنے، کاروبار کرنے اور ایک فردِ واحد (عمران خان) کو روکنے میں لگا دے تو پھر ملک کا یہی حال ہوتا ہے جو بلوچستان کا ہورہا ہے

01/02/2026

عاصم منیر یا پاکستان اب فوج کو فیصلہ کرنا ہوگا ابی تو رجیم چینج کو تین سال ہوہے ہیں جبکے عاصم منیر نے 2030تک رہنا ہے لیکن تب تک پاکستان نہیں ہوگا

31/01/2026

Missing you Leader🥲🥲

28/01/2026
26/01/2026

خان کے سپاہیو ! عمران خان کا نیا نغمہ یوٹیوب چینل Mumaj Music پر ریلیز کر دیا گیا ہے، نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے نغمہ سنیں اور وائرل کریں ❤️✌️
https://youtu.be/CnVwoYr_irg

24/01/2026

نہ وہ باغی نہ غدا❤️❤️❤️

24/01/2026

ایمان مزاری لاکھوں مولویوں سے بہتر ہے جس کی زبان پر کلمہ حق ہے

26/12/2025

وزیر اعلی سہیل افریدی کا قافلہ لاہور کے قریب کے قریب پہنچے ھوے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore