ناصرعالم بھٹی PML-N

ناصرعالم بھٹی PML-N

Share

Sincerity for Pakistan and it's people

22/10/2024

پنجاب کے بھونڈے ڈرامے کے فلاپ ہونے پہ پی ٹی آئی اور یوتھیوں پہ لاکھوں لعنت شرم ہو تو گٹڑ کے گندے پانی میں ڈوب مرو اور اب اپنی بہنوں کو نئے ڈرامے کے لیے تیار کریں۔

21/10/2024

آج ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی ایک فیتنہ جماعت ہے اور اس نے ایک جھوٹ واقعے کے زریعے بنگلادیش کی طرز پر سٹوڈنٹس کو استعمال کرکے حکومت کیخلاف استعمال کرنے کی کوشش کی تو باشعور پاکسانی عوام سے گزارش ہے کہ اس فیتنے کی باتوں میں آکر اپنے ملک اور فوج کیخلاف شازشوں کو ناکام بنائیں۔اور اپنا ذہن کھولیں اندھے نا بنے۔

18/09/2024

اگر پاکستانی قوم میں شعور ہو تو ایسے لیڈرز پر لعنت بھیجیں جو پہلے ایک دوسرے کو ڈیزل اور یہودی ایجنٹ کہیں اور پھر اکٹھے سور کھائیں۔

10/09/2024

بغیر پٹے کے کتے کو کیا کرتے ہیں۔

13/08/2024

فیض حمید باجواہ اور فیتنہ تو مہرے تھے اصل شازش کس نے کروائی لندن پلان کس نے بنایا کس طرح سی پیک اور پاکستان کے خلاف یہودیوں نے اور پاکستان کے دشمنوں سازش کی۔ عوام کو پتہ چلنا چاہیے۔

12/08/2024

کہیں آپ بھی تو کسی فیتنے کا شکار تو نہی ہوگے۔ جسکو قرآن وحدیث کا علم ہی نہ ہو اور وہ آپکو گمراہ کر رہا ہو۔

12/08/2024

جو گندہ باجواہ نے فیض حمید اور جنرل پاشا جیسے شیطانوں نے ڈالا تھا اسکے ازالے کا بیڑا حافط منیر نے اٹھایا ہے۔ اللہ پاک اسکو کامیابی عطا فرماے۔

30/07/2024

حافظ منیر صاحب آپ سے قوم کو بہت توقعات تھیں سوچا تھا آپ عام آدمی کو مسائل سے نکالیں گے۔ لیکن مایوسی ہو رہی ہے۔ اس وقت سب سے زیادہ عوام بجلی اور گیس کے ہوش روبا اضافہ سے پریشان ہے کوئی گھر کا سامان بیچ کر بل ادا کر رہا تو کوئی ادھار لیکر کسی کے گھر کھانے کو کچھ نہی بس سب کو بل کی فکر ہے بچوں کو سکولوں سے ہٹا کر کاموں پہ لگا دیا ہے۔ جناب بتائیں یہ جو IPPs کیساتھ معاہدے ہیں جنہوں نے کیے کیا وہ سزا کے حقدار نہی۔ جب ایک کمپنی معاہدہ کرتی ہے تو اسکا مالک مثلاً جہانگیر ترین جو کھربوں کا مالک ہے تو وہ کسی بینک سے لون لیتا ہے اور ڈائریکٹ گورنمنٹ سے بینک کا معاہدہ کرواتا ہے کہ اگر اونر پیسے نہی دے گا تو حکومت دے گے اور اگر 30000 میگا واٹ بجلی کا کنٹریکٹ ہویا ہے تو اگر بجلی 10000 میگاواٹ استعمال ہوگی تو پیمنٹ کیپیسٹی کی مد ہیں 30000 میگا واٹ کی ہی وصول ہوگی تو اس طرح کچھ کمپنیاں ایک ہونٹ بھی نہی دے رہی لیکن وہ اربوں روپے لے رہی ہے جو کہ عوام کی جیبوں سے نکال کر انکو دیے جارہیں جناب یہ کیسے معاہدے ہیں ہماری سمجھ سے تو باہر ہیں شاہد آپکی سمجھ میں آجائیں تو ہمیں بھی سمجھا دیں۔ معاہدے کرتے وقت کیا عوام کو اعتماد میں لیا گیا کیوں نہی لیا عوام ان سے پوچھتی ہے جب بل ہم نے ادا کرنے تھے تو ہم سے کیوں چھپایا گیا یہ سب۔ یہ عوام تو اب مہنگائی سے اور بلوں کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پہ تل چکی کچھ تو اس ملک کو چھوڑنے پہ مجبور ہوچکے ہیں۔ خدا کے ہمارے اس پیارے ملک پہ رحم کریں۔ ان نا نہاد بجلی بنانے والی کمپنیوں کو فورآ ختم کریں اور مہنگائی پر قابو پائیں ناجائز منافع خوروں کو لگام ڈالیں ٹیکس چوروں کو پکڑیں اداری۔ ٹھیک کریں۔ قوم آپکو دعائیں دے گے۔
فقط ایک ادنی انسان

30/07/2024

اج ٹینڈے 400 روپے ٹماٹر 200 پیاز 100 روپے ادرک 800 لہسن 600 مرغی صافی 800 بڑا گوشت 1200چھوٹا 2800 دالیں 300 تا 700 روپے ادویات میں 1000 گنا اصافہ ہوچکا عوام کہاں جاے کو خدا کا خوف نہی سب حکمران موجیں کر رہیں ہیں مر عوام رہی ہے

19/07/2024

عوام پر بجلی کے بل قہر بن کر گر رہے ہیں خدا کے لیے غیر ضروری اخراجات بند کرکے عوام کو رلیف دیں ورنہ غریبوں کی عزتیں بک جائیں گی۔ آئ پیز کے معاہدوں سے عوام کو آزاد کروائیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore