Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab

Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab

Share

Insaaf Welfare Wing

Photos from Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab 's post 24/11/2022

صدر تحریک انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب ، محترمہ رخسانہ نوید ایم این اے صاحبہ
جنرل سیکٹری محترمہ عائشہ اقبال پارلیمانی سیکٹری ممبر پنجاب اسمبلی
قاسم خان جلالی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف ویلفیرونگ سنٹرل پنجاب حلقہ پی پی 48 دیگر گورننگ باڈی کے عہدیداروں نے شرکت کی
چیئرمین عمران خان کی کال پر تمام اضلاع کو لانگ مارچ میں قافلوں کی صورت میں بھرپور شرکت کی ہدایت،

17/11/2022

آگے بڑھیں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں عمران خان کا ساتھ دیں۔
تعاون کیلئے https://insafdonate.com وزٹ کریں۔

Photos from Pakistan Tehreek-e-Insaf Welfare Wing Central Punjab 's post 11/11/2022

جنرل سیکٹری پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب محترمہ عائشہ اقبال ایم پی اے وزیر آباد میں انصاف ویلفیئر ونگ دیگر تحریک انصاف کے ورکرز کے ہمراہ

09/10/2022

صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ سینٹرل پنجاب محترمہ رخسانہ نوید (ایم این اے) پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ کے عہدے داروں اور پارٹی ورکر سے سنٹرل آفس میں ملاقات انصاف ویلفیئر ونگ کو وارڈ اور یوسی سطح تک فال کرنے ،اور ورکرز کو درپیش مسائل فوری حل کی یقین دہانی کروائی ،

02/10/2022

آزادی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کی جاتی، چھین کر لینی پڑتی ہے!

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore Punjab
Lahore
12345