27/12/2025
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
اور (اے نبی ﷺ) جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں
تو (کہہ دیجئے) میں تو قریب ہوں،
جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں۔
سورۃ البقرۃ (2:186) —
23/11/2025
Yaqub (AS) reminds us that true trust in Allah never fades, even in the darkest moments🤍🍂
.
😍🍁💖💕
23/11/2025
بہت برکت والی ذات ہے اللہ کی جو تمام جہانوں کا رب ہے✨💓۔۔۔۔
.
💕💖🌟
17/11/2025
Very soon.. In Sha Allah ❤️
.
15/11/2025
*کبھی سوچا ہے۔۔۔؟*
*جن لوگوں نے تمہیں کمزور سمجھا، جو تمہارے راستے میں رکاوٹ بنے، جو تمہیں گِرانے کی کوشش کرتے رہے۔۔۔ الله تعالیٰ جب دینے پر آتا ہے تو انہی کو تمہاری کامیابی کا ذریعہ بنا دیتا ہے۔*
*وہ رب ہے۔۔۔ جو دل بدل سکتا ہے، راہیں بنا سکتا ہے اور دشمنوں کو بھی مددگار بنا سکتا ہے۔*
*تم بس ثابت قدم رہو، نیت صاف رکھو اور یقین کو ٹوٹنے نہ دو۔ کیونکہ جب رب ”ہاں“ کہہ دے تو دنیا کی کوئی طاقت ”نہیں“ نہیں کہہ سکتی۔*♥️
😍❤️💕♥️😊🤲
05/11/2025
اگر انسان غور وفکر کرے تو اسے معلوم ہوگا کہ اللہ کی قدرت کس قدر وسیع ہے ۔۔۔ یہاں تک کہ آسمان میں اڑنے والے پرندے بھی اللہ کی قدرت کا ہی مظہر ہیں انہیں اللہ کے سوا کوئی اور نہیں تھام سکتا✨‼️۔۔۔۔۔
.
💖💕😍
05/11/2025
السلام علیکم !!!
درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟
روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔
رکھ دوں درِ حضور ﷺ پہ جب میں جبینِ شوق
چـوکھٹ سـے اُن ﷺ کـے سـر نہ اُٹھانا نصیب ہو
💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗
.
💝💓💖😍