صوبائی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا عید الاضحیٰ کے موقع پر پیغام
Minister Information & Culture Punjab
Minister Information & Culture Punjab
26/05/2026
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ امسال پنجاب میں 35 سے 37 لاکھ جانوروں کی قربانی متوقع ہے۔ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے حکومتِ پنجاب شہریوں کو ایک کروڑ 20 لاکھ ماحول دوست بیگز بالکل مفت دے رہی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آلائشوں کو جگہ جگہ پھینکنے کی بجائے مخصوص جگہ پر رکھیں۔ حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر 50 ہزار جرمانہ ہوگا
Exclusive Interview Of Information Minister Azma Bokhari on Baku Urban Forum & Maryam Nawaz Global Respect
مريم حکومت کا بڑا اعلان!
لائسنس یافتہ ایگریگیٹر اور اسٹاکرز کو گندم اسٹاک کرنے کی اجازت دے دی گئی۔۔۔
وزیر اعلیٰ مريم نواز لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے پنجاب میں گندم کے وافر اسٹاکس کی مانیٹرنگ خود کر رہی ہیں،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس
پنجاب میں گندم کی بمپر فصل !
ناجائز منافع خوروں کے خلاف ہوگی سخت کارروائی۔۔۔
آٹے کی قیمتیں بڑھانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرو ٹالرنس۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی صورت میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ناقابل برداشت ہے ، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی پریس کانفرنس
“دنیا کے صدور، وزرائے اعظم اور عالمی رہنماؤں کے درمیان مریم نواز شریف کی موجودگی پنجاب کی عالمی پہچان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 15 کروڑ آبادی کے صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ آج عالمی سطح پر پنجاب کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ ‘اپنی چھت اپنا گھر’ سے ‘ستھرا پنجاب’ تک مریم نواز شریف کے عوامی منصوبے عالمی فورمز پر سراہے جا رہے ہیں۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس
#2026
“وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فلور ملز اور متعلقہ اداروں کو واضح ہدایات جاری کر دیں ہیں کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔ گندم وافر مقدار میں موجود، مصنوعی مہنگائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ آٹے کی قیمت پر وزیراعلیٰ پنجاب زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری
“جس نے ایک لاکھ گھر بنا کر دکھائے، دنیا اسی کو بلاتی ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں مریم نواز شریف کی شرکت کوئی سیاست نہیں بلکہ کارکردگی کا اعتراف ہے۔ تنقید کرنے والے باتیں بناتے رہے اور مریم نواز نے گھر بنا کر دکھا دیئے۔ ‘اپنی چھت اپنا گھر’ منصوبہ آج عالمی سطح پر پنجاب کی پہچان بن چکا ہے۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری
“جس نے کام کیا ہے، وہی دنیا کو جا کر بتائے گا۔ 'اپنی چھت اپنا گھر' صرف منصوبہ نہیں، یہ پنجاب کی کامیاب گورننس کی عالمی پہچان بن چکا ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پوری کانفرنس کی مرکزِ نگاہ رہیں" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس
“جو کام کرتا ہے دنیا اسی کو سنتی ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں ‘اپنی چھت اپنا گھر’، ‘ستھرا پنجاب’ اور ‘مثالی گاؤں’ پروگرام کو بین الاقوامی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ شرکاء نے تالیاں بجا کر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراجِ تحسین پیش کیا۔” وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Alhamra Art Council Mall Road Lahore
Lahore
54000
