24/08/2023
عثمان کی محبت کا امتحان😂😂😂😂
یہ عشق نہیں آساں 😂😂😂😂😂😂
support �� Imrankhan like this page for Imran khan and get more information about Imrankhan and PTI
24/08/2023
عثمان کی محبت کا امتحان😂😂😂😂
یہ عشق نہیں آساں 😂😂😂😂😂😂
24/08/2023
جہاں عوام کی جانب سے چیئرمین عمران خان کے ساتھ محبت کا اظہار کرنگ کے لیے کئی خطوط لکھے گئے، وہاں ایک خاتون شگفتہ سعید جوکہ 70 سال کی ہیں ان کی جانب سے لکھا گیا خط اس بات کی عکاسی ہے کہ چیئرمین عمران خان پوری پاکستانی قوم کے لیڈر ہیں ناکہ صرف نوجوانوں کے۔
24/08/2023
ڈیل کرنے والے ڈیتھ سیل میں نہیں
ڈیل کرنے والے لندن میں ہوتے ہیں
علی محمد خان
✊❤🔥
24/08/2023
سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا ٹویٹ:
"عمران خان کے فیصلے پر تو تاریخ کی مہر ثبت ہوچکی ہے۔ وہ اپنی لڑائی لڑ بھی چکا اور جیت بھی چکا۔ آزادی یا غلامی کا فیصلہ تو اب ہمارا اور ہماری نسلوں کا ہونا ہے، تقدیر تو ہماری لکھی جانی ہے اور وہ کسی عدالت نے نہیں لکھنی۔ ہم نے لکھنی ہے۔ ہم نے فیصلہ کرنا ہے۔ تو پاکستانی قوم کیا ارادہ ہے؟ اردوگان کا ترکی بننا ہے یا مرسی کا مصر؟ وقت کی رفتار بزدلوں کو روند کر آگے بڑھتی ہے، ہمیں زندہ رہنا ہے تو اسے جلد اپنے فیصلے سے آگاہ کرنا ہوگا!"
مرکزی رہنماء پی ٹی آئی، سابق وفاقی وزیر مراد سعید
24/08/2023
Mashallah
24/08/2023
جلدی کا کام شیطان کا,
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا بل صدر کے جعلی دستخط سے 17 اگست کو پاس کروایا گیا جبکہ عمران خان کے خلاف اسی قانون کے تحت 15 اگست کو ہی مقدمہ درج ہو گیا؟ یعنی بل پاس ہونے سے دو دن پہلے مقدمہ بن گیا
24/08/2023
#سرپھری😜🤣😛
21/08/2023
کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل
ہم نے کہا صرف سانسیں 😢
21/08/2023
بے شک عزت اور ذلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے
انشاءاللہ کل ہمارا خان آرہا ہیں۔جشن کی تیارہیاں شروع کرو❤✌
چئیرمین عمران خان کے ساتھ اٹک جیل میں کس نوعیت کی بدسلوکی اور کیا کیا مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ؟؟؟
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا:
“چیئرمین عمران خان کے سیل کے عین باہر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب ہے،
چیئرمین عمران خان کے ٹوائلٹ کی L شکل کی دیوار محض اڑھائی سے تین فٹ اونچی ہے،
پانچ سے چھ فٹ کی بلندی پر لگے سی سی ٹی وی کیمرہ کی وجہ سے چیئرمین عمران خان کو ٹوائلٹ کے استعمال اور دورانِ غسل بھی کوئی پرائیویسی میسر نہیں،
چیئرمین عمران خان کی شکایات مکمل طور پر درست ہیں،
عمران خان کو اس حالت میں رکھنا پاکستان پریزن رولز 257 اور 771 کی صریح خلاف ورزی ہے،
وکلاء اور اہلیہ کی چئیرمین عمران خان تک رسائی میں بھی مشکلات ہیں،
جیل حکام کی جانب سے عمران خان کو درپیش شکایات کے ازالے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے”
- ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان
چیئرمین عمران خان کے حقیقی آزادی کے نظریے سے وابستہ ان کارکنان اور لیڈرشپ کا واحد جرم اپنے وطن سے محبت اور اس میں قانون وآئین کی حکمرانی قائم کرنے کے لیے جدوجہد ہے اور یہ ضمیر کے قیدی ہیں اور انہی گناہوں میں 3 ماہ سے زائد عرصہ سے جیل میں ظلم برداشت کررہے ہیں۔