امریکا کے تمام صدر اور بڑے لوگ ایپسٹائن کے جزیرے پر 10 سال کی بچیوں کے ساتھ زنا کرتے دیکھے گئے ہیں۔
لیکن انہیں پھر افغانستان اور اسلام میں 17 سال کی بچیوں کی شادی پر اعتراض ہوتا ہے۔
Epstein Files Leaked
Awareness With Farhan
ہمارے اس گروپ کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان نفرت کی شدت کو کم کر گئے پیار کو بڑھانا ہے۔۔۔
کمپنی فراڈ
جب تک منافع ملتا ہے چپ کرکے کھاتے ہیں اور جب فراڈ ہوجاتا ہے تو سڑکوں پر آکر روتے ہیں۔۔
اپنے پیسوں سے اپنا بزنس کیوں نہیں کرتے۔ کسی کو دے کر خود گھر میں آرام کرنا پسند کرو گے تو ایسا ہی ہوگا۔ بغیر محنت کے کچھ نہیں ملتا
31/01/2026
https://whatsapp.com/channel/0029VbBsnTRGE56uzC7qo61OO
Jobs jo kal advertise hngi
1 February 2026 ko
1) Indus River System Authority
2) Genco Holding Company LTD
3) Archeology and Museums department
4) Federal Judicial Academy
5) NADRA
6) HEC
7) FEDERAL Urdu University
8 ) SMEDA
9) Legal aid and justice authority
10) Cantonment Board kharian
WhatsApp channel Follow this WhatsApp channel for the latest updates directly on WhatsApp.
✅ پرواز کارر - پنجاب حکومت زندہ بعد
پرواز کارڈ میں آپلائی ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن پرواز کارڈ کے لیے شرائط اتنی سخت ہیں کہ صرف وہی دوست آپلائی کریں جنہوں نے واقع ہی باہر جانا ہے اور جن کے پاس جاب آفر لیٹر،پاسپورٹ، سافٹ سکل سرٹیفکیٹ وغیرہ موجود ہوں
آپکا قریبی بینک آپ کی مکمل تفصیلات کی تصدیق کرنے کے بعد آپکو 20٪ لون جاری کرے گا اس کے بعد آپ ویزہ اور باقی ضروری کاغذات دیکھائیں گے اس کے بعد آپکو کارڈ ملے گا جس میں باقی 80٪ لون ہوگا.
30/01/2026
آپ سب لوگوں نے اس طرح کی وردی پہنے ہوئے ورکرز کو دیکھا ہو گا پی ایس ای آر کی تمام ٹیمیں اسی وردی اور اس طرح کے ٹیب لئے گھر گھر جاکر سروے کرتے ہیں اور سب لوگوں کا نام لکھتے ہیں یہ سروے حکومت پنجاب کی طرف سے مفت کیا جا رہا ہے لیکن اس کی کسی کو ویلیو کا نہیں پتہ تھا اب آپ لوگوں کو پتہ لگ جائے گا جب آگلے ماہ سے کافی لوگوں کو رمضان کارڈ ملیں گے پھر آپ سب کہیں گے کہ کاش ہم بھی سروے کروا لیتے
゚viralシfypシ゚viralシalシ
GooD Cm punjab
یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اسے خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مشغول کر دے گا
*چیزوں کے آسان اور بہتر ہونے کا انتظار نہ کریں زندگی ہمیشہ پیچیدہ رہے گی ابھی خوش رہنا سیکھیں دوسری صورت میں آپ کا وقت ختم ہو ہو جائے گا۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا 180 دن سے بند سمز کے متعلق اہم فیصلہ،جن سمز پر 180 دن سے کال، میسج یا انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند ہونگی، 180 دن کے بعد وہ سم کوئی اور کسٹمر خرید سکے گا، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا
وسائل ہر گھر میں مختلف ہوتے ہیں اور مالی حالات سب کے ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر نوجوان کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔ جو بچے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، انہیں معیاری تعلیم اور جدید مہارتیں ملنی چاہئیں تاکہ وہ روزگار کی منڈی میں بااعتماد طریقے سے آگے بڑھ سکیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Model Town Lahore
Lahore
