New Age Schoolنیوایج پبلک سکول

New Age Schoolنیوایج پبلک سکول

Share

یارب سدا پھلے پھولے چمن میری امیدوں کا
جگر کا خون دے دے ?

04/10/2021

SOCIAL Media Marketing
Instagram (followers likes Views Comments )

Tik tok (Followers likes views comments for you)

Telegram (Members , views)

Twitter (Followers,likes,views, Comments,Retweets)

Youtube (Subscribers, Comments,Views,Likes,Dislikes,Watchtime)

Facebook (page likes,Profile Followers, Video Likes,views,Emoji Reactions,Comments,Group memebers)

All Services Available in Cheap rates
For Order Whatsapp me +923041503109

No need to go anywhere just Contact us For Quality AND Fast Services...

03/10/2021

welcome all instagram lovers. in this group we discuss how to grow faster on instagram and share our experiences to avoid mistakes. thanks

27/09/2021

👈 *عقاب کی زندگی ہمارے لئے سبق ہیں* 👉

ایک عقاب کی عمر 70سال کے قریب ہوتی ہے۔اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ہو تا ہے۔جب اس کی عمر چالیس سال ہوتی ہے تو اس کے پنچے کند ہو جاتے ہیں جس سے وہ شکار نہیں کر پاتا،اسی طرح اس کی مظبوط چونچ بھی عمر کے بڑھنے سے شدید ٹیڑھی ہو جاتی ہے،اس کے پر جس سے وہ پرواز کرتا ہے بہت بھاری ہو جاتے ہیں اور سینے کے ساتھ چپک جاتےہیںجس سے اڑان بھرنے میں اسے سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ان سب مشکلات کے ہوتے ہوے اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں یا تو وہ موت کو تسلیم کر لے یا پھر 150 دن کی سخت ترین مشقت کے لیے تیار ہو جائے۔چنانچہ وہ پہاڑوں میں جاتا ہے ۔اور سب سے پہلے اپنی چونچ کو پتھروں پہ مارتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جاتی ہے۔کچھ دن بعد جب نئی چونچ نکلتی ہے تو وہ اس سے اپنے سارے ناخن جڑ سے کاٹ پھینکتا ہے۔پھر جن اس کے نئے ناخن نکل آتے ہیں وہ وہ چونچ اور ناخن سے اپنا ایک ایک بال اکھاڑ دیتا ہے۔اس سارے عمل میں اسے پانچ ماہ کی طویل تکلیف اور مشقت سے گزرنا ہوتا ہے۔پانچ ماہ بعد جب وہ اڑان پھرتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس نے نیا جنم لیا ہو اس طرح وہ تیس سال مزید زندہ رہ پاتا ہے۔عقاب کی زندگی اوران ساری باتوں سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے بعض دفعہ ہمارے لیے اپنی زندگی کو بدلنا بہت ضروری ہوتا ہے تاکہ ہم اس سے بہتر زندگی گزار سکیں اگرچہ اس زندگی کو بدلنے کے لیے ہمیں سخت جد وجہد کیوں نا کرنی پڑے۔
*_(عربی ادب سے ماخوذ)_*

_سب دوست ایک بار درودشریف پڑھ لیں_
_ایک بار درودشریف پڑھنے سے_
_ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہے_

*❣اردو تحـــــــاریــــــر 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•

Photos from ‎New Age Schoolنیوایج پبلک سکول‎'s post 27/09/2021

acadmi time

21/08/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
58000