14/09/2026
🎓 مبارک ہو! اب MS اور MSc ڈگری ہولڈرز بھی MPhil الاؤنس حاصل کر سکیں گے۔
وزارتِ خزانہ نے آج 14 ستمبر 2026 کو آفس میمورنڈم جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق MPhil الاؤنس، جو PhD الاؤنس کا 25 فیصد بنتا ہے، اب ان تمام سرکاری ملازمین کو بھی دیا جائے گا جن کی MS/MSc ڈگری MPhil کے مساوی (Equivalent) تسلیم شدہ ہے۔
یہ اعلیٰ تعلیمی قابلیت رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے ایک اہم اور خوش آئند فیصلہ ہے۔ 🎓👏