18/05/2025
پاکستان تحریک انصاف بلال بھٹی
official page of bilal bathi
18/05/2025
18/05/2025
ترک کمپنی چیلےبی نے سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کرنے پر مودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایئرپورٹ ’گراؤنڈ ہینڈلنگ‘ کی خدمات فراہم کرنے والی ترک کمپنی چیلےبی (Çelebi) دہلی ہائی کورٹ پہنچ گئی۔کمپنی نے مؤقف اختیار کیا کہ بھارتی حکومت نے سیکیورٹی کلیئرنس قومی سلامتی کے مبہم خدشات کی بنا پر منسوخ کی گئی لیکن اس کی کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہمیں بتایا جائے کہ کس طرح ہماری کمپنی قومی سلامتی کے لیے اچانک ایک خطرہ بن گئی یہ قانونی طور پر ناقابل قبول ہے۔کمپنی چیلےبی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگرچہ ہمارے شیئرہولڈرز ترکیہ میں رجسٹرڈ ہیں لیکن کمپنی کی کنٹرولنگ ملکیت ترکیہ سے باہر کے اداروں کے پاس ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اچانک اور بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کیا گیا جس سے 3 ہزار 791 ملازمین کے بیروزگار ہونے اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہونے کا امکان ہے۔
چیلےبی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم نئی دہلی، کیرالا، بینگلور، حیدرآباد اور گوا میں گراؤنڈ ہینڈلنگ کی خدمات فراہم کر رہے اور اس کے لیے بھارتی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی اداروں سے جانچ اور تمام ضروری منظوری کے بعد کام شروع کیا تھا۔خیال رہے کہ مودی سرکار کا چیلے بی کمپنی کی سیکیورٹی کلیئرنس یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب بھارت سے جنگ میں ترکیہ نے پاکستان کی حمایت کی جس پر بھارتی عوام میں غصہ پایا جاتا ہے۔
\
17/02/2024
افسوس عورتوں کی عزت کو اچھالا جا رہا ہے
سلمان اکرم راجہ لاہور سے گرفتار
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو۔ سلمان اکرم راجہ کا بیان
اسٹیبلشمنٹ نے جو ن لیگ کو شلوار پہننے کو دی ہے اس میں ناڑا نہیں ہے۔۔شیر افضل مروت۔۔😶
16/02/2024
دس ماہ سے بیگناہ قید طیبہ راجا کو رہائی مبارک ہو۔
16/02/2024
طیبہ راجہ کو رہا کر دیا گیا رہائی بہت بہت مبارک ہو ،♥️
16/02/2024
*چیف سیکرٹری اور آئی جی علی امین گنڈپور کے والد کی تعزیت و فاتحہ خوانی کے لیے پہنچ گئے*
*وقت بدل گیا حالات بدل گئے جذبات بدل گیا پہلے یہی لوگ پرچے دیتے تھے، پکڑ دھکڑ جاری تھی۔ اب دعائیں ہورہی ہیں*
16/02/2024
وہ آرہا ہے بس تھوڑا انتظار اور....
16/02/2024
نواز شریف اور مریم صفدر کے جلسوں سے بڑی تو پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس ہے۔۔!!!
جوان کا پتر کہتا ہے 🔥
میں اپنی جماعت کی 180 سیٹیں لئے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا
کس کس کو فخر ہے پارٹی کے وفادار سلمان اکرم راجہ پر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
