Sarim Sohail Majoka

Sarim Sohail Majoka

Share

پاکستان ذندہ باد

24/07/2024

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم.
اسلام و علیکم۔
سانحہ پیلووینس تھل🙏🏼

سب سے پہلے پیلووینس میں جو المناک سانحہ پیش آیا اس پر دل بے حد افسردہ ہے الله پاک سے دعا ہے کے اس حادثے میں شہید ہونے والے تمام بچوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین۔ اس کے بعد علاقہ تھل اور خاص طور پے پیلوونیس کی غیور عوام کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جس جرات اور بہادری کے ساتھ انہوں نے تمام تر اپریشن میں محنت کی قابل فخر ہے ۔ اسی طرح پاکستان کے ادارے جو اس اپریشن کا حصہ بنے محنت کی قابل تعریف ہے الله پاک تمام افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ اس اپریشن نے سب نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا انتھک محنت کی خاص طور پر تھل کے ایک ایڈوکیٹ صاحب ہیں عطااللہ خان جنہوں نے ہر طرح سے اس اپریشن کو کامیاب بنانے کے لۓ دن رات محنت کی میں ان کو اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آپ نوجوان ہی اس تھل کا سب سے بڑا سرمایا ہیں الله پاک ساری ٹیم کو سلامت رکھے۔

میں اس سانحہ کو سیاست سے نہیں جوڑنا چاہتا ہوں مگر وہاں کے ایم این اے اور ایم پی اے سب کو صرف اتنا بولوں گا کے یہاں اگر آپ کے بچے ہوتے تو آپ لوگ پھر بھی ایسا ہی کرتے جیسا ابھی کیا افسوس ہے اس قیادت پر شرم ہو تو ڈوب مرتے اسی پانی میں ایم این اے کہ رہا ہے سوگ کا اعلان کرتا ہوں واہ جی واہ ایم پی اے آیا چمچوں سے تصویریں بنائی اور چلتے بنے ڈی سی اے سی ڈی پی او سب فوٹو سشن کے بعد تشریف لے گۓ افسوس ہے یار جب اپنی ضرورت ہوتی ہے تو اسی عوام کے ہر بندے کے پاس جا کر کہتے ہیں ابو جی ووٹ ہمارا اور جب علاقے کی غریب عوام کو ان کی ضرورت پڑی تو اے سی کمرے سے نکل نہیں سکے شرم کرو اتنا ہی بولوں گا الفاظ بہت ہیں مگر ضمیر اجازت نہیں دیتا آخر میں اتا بولوں گا کے ویلڈن پیلوونیس ویلڈن ایڈوکیٹ ویلڈن اپریشنر ادارے ۔
شیم قیادت شیم انتظامیہ ۔۔

29/03/2024

افسوسناک خبر
ستھ شہانی میں ظلم کی انتہاہو گئی غریب اور معصوم بچےعلی حیدر کوکسی ظالم نےبےدردی سے قتل کر دیا

16/04/2023

پیٹرول کی قیمتیں:
نیا پاکستان: 148/لیٹر
پرانا پاکستان: 272/لیٹر
ہمارا پاکستان: 282/لیٹر

03/04/2023

رات باقی، بات باقی.

کل سپریم کورٹ کچھ ایسا فیصلہ دے گی.
چیف صاحب کہیں گے
الیکشن 90 دن کے اندر کرانا آئینی ذمہ داری ھے. الیکشن 30 اپریل کو ہی ھوں گے الیکشن کمیشن کو تاریخ بڑھانے کا کوئی اختیار نہ ھے
ہمیں زیادہ ٹھوس شواہد حکومتی وکیل کی طرف سے نہ ملے ہیں البتہ زمینی حقائق اور ملک کے وسیع تر مفاد کی خاطر عدالت چاہتی ھے کہ حکومتی ادارے الیکشن کمیشن کو زمینی حقائق سے دوبارہ آگاہ کریں اور الیکشن کمیشن حقائق کی سمری بنا کر عدالت میں پیش کرے اگر عدالت کو زمینی حقائق میں وزن نظر آیا تو الیکشن 30 اپریل کی بجائے مناسب تاریخ کورٹ طے کرے گی. عدالت کو زمینی حقائق میں وزن نظر آئے گا.

عدالت جولائی کی کسی تاریخ کو الیکشن کرا کر آئین، سیاسی جماعتوں اور بھائی لوگوں کا بھرم رکھ لے گی.....
بندیال بھاویں ڈاڈھا جج ھووے پیا بھائی لوگ بھی اپنا ایک شاندار ماضی رکھتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore