Nasir Khan Oficiall

Nasir Khan Oficiall

Share

Allah

24/12/2023

*میں نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔۔انکے پیپرز میں انکے اثاثے لکھے تھے ۔۔انکا ایک ہی فارن اکاونٹ تھا اس میں صرف ایک یورو پڑا ہے”- بلال بودلہ*

*‏ایسا ہے ہمارا لیڈر*🥀

24/12/2023

لوگ باھرسےلپائی کردینگے
زیادہ سےزیادہ ماربل لگادینگے!
لیکن قبرکےاندرکیلئے
ایمان اور نیک اعمال کااھتمام
ھم نے خودکرناھے!

24/12/2023

Today Best
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

24/12/2023

🥀🥀🥀❣️
بزرگانِ دین کی باتیں:

24/12/2023

🥀❤️🥀








24/12/2023
23/12/2023

Today best click ❤️

23/12/2023

"غم کو صبر کے ساتھ سہنا، چلّہ کاٹنے سے کم نہیں ہوتا۔"
لاحاصل -

'Grief teaches you more lessons than any meditation can.’
Lahaasil - Umera Ahmed

23/12/2023

🥀❤️🥀


---
----





❤️❤️❤️❤️❤️

23/12/2023

دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ

کوئی ایسا گھر بھی ہے شہر میں
جہاں ہر مکین ہو مطمئن
کوئی ایسا دن بھی کہیں پہ ہے
جسے خوفِ آمدِ شب نہیں؟؟

یہ جو گردبادِ زمان ہے
یہ ازل سے ہے کوئی اب نہیں
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ

یہ جو لوگ بیٹھے ہیں جا بجا
کسی اَن بَنے سے دیار میں
یہ سَراب ، یونہی سدا سے ہیں
اِسی ریگزارِ حیات میں

یہ جو رات ہے تیرے چار سُو
نہیں صِرف تیری ہی گھات میں
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ


23/12/2023

پلیز اس ویڈیو کو دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔

23/12/2023

Good morning everyone

























Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Kabirwala
Lahore
0193