Khalid Ahmed Butt

Khalid Ahmed Butt

Share

Naib ameer/ incharge political affairs J.I lahore

04/10/2025

غزہ مارچ سے نائب امیر جماعت اسلامی لاہور خالد احمد بٹ خطاب کر رہے ہیں۔

03/10/2025

دوست احباب کے ہمراہ بروقت شرکت کی درخواست ہے

01/10/2025
16/09/2025

نائب امیر جماعت اسلامی لاہور محترم خالد احمد بٹ صاحب کی رہائش گاہ پر حلقہ کے ضرورت مند افراد میں آٹا تقسیم کیا جارہا ہے اس موقع پرسابقہ ممبر صوبائ اسمبلی سید احسان اللہ وقاص اور نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی لاہور محترم چوہدری اقبال صاحب بھی موجود ہیں۔

Photos from Khalid Ahmed Butt's post 14/09/2025

جماعت اسلامی حلقہ سی ون سی ٹو ٹاون شپ کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے محترم خالد بٹ صاحب محترم خالد محمود بھٹی صاحب اور محترم سلمان ایوب ملک صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

12/09/2025

قطر پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف نائب امیر جماعت اسلامی لاہور محترم خالد احمد بٹ صاحب حاضرین سے مخاطب ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore