Muslim Welfare Tehreek - MWT".

Muslim Welfare Tehreek - MWT".

Share

A.O.A, dear all respected.....
Muslim Welfare start working on Ramdan ration package during month of Ramdan. Thanks

MWT forward ration to poor or needy people at homes, Kindly give us donations and support to Muslim Welfare Tehreek.

25/11/2022
04/10/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️








03/10/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
✍️یہ تصویر لاہور کے معروف موٹر سائیکل ریسر اور ون وہیلر شاہ نواز عرف چھوٹا بچہ کی ہے جس کے لاکھوں نوجوان مداح تھے جس کی ریس اور ون ویلنگ کی ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تھی جہاں کچھ نوجوان اس کی مزید حوصلہ افزائی کرتے تھے وہیں کچھ شعور رکھنے والے افراد اس کو ایسا کرنے سے منع کرتے اور اس کے انجام سے خبردار کرتے تھے پولیس نے بھی اسے متعدد بار گرفتار کیا مگر افسوس یہ نہ سمجھ سکا کل پھر بائیک ریس کے دوران کسی نے گولی مار کر قتل کر دیا اور جس نے اس بھائی کو گولی ماری بھرپور مزمت کرتے ہیں اللّه پاک ہدایت دے میرا پوسٹ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سبق ہے ان نوجوانوں کے لئیے جو جوانی کے جوش میں دوسروں کی نصیحتوں کو نظر انداز کرتے ہیں میری اپیل ہے نوجوانوں سے کہ کوئی آپ کو نصیحت کرے تو اس سے ضرور سبق حاصل کریں اور ماں باپ کا خیال کریں جو اتنی محنت کرکے آپ کو پال کر بڑا کرتے ہیں اور کیسی کیسی اُمیدیں لگاۓ بیٹھے ہوتے ہیں کے ہمارا بیٹا ایک دن باشعور اور بڑا آدمی بنے گا اور ہمارا نام روشن کرے اور ہمارا سہارا بنے گا لیکن بیٹا اُن کا سہارا نہ بن سکے اور کسی حادثے کا شکار ہو جاۓ اس کا کتنا بڑا گہرا صدمہ ہوتا ہے یہ اُس کے والدین ہی سمجھ سکتے ہیں۔ افسوس ہم کیا کر رہے ہیں ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے ۔اللّه پاک سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق دے🙏🙏

اللّٰہ پاک اس نوجوان کی مغفرت فرمائے اور والدین سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین💔🤲🤲

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore