"جو منصف ناانصافی کرے اللہ نے اس کے لئے دوزخ کی آگ متعین کی ہے۔آپ اللہ کو حاضر وناظر جان کر عوام کے حقوق کی پاسداری کریں، اپنے حلف کی پاسداری کریں اور عوام کا مینڈیٹ واپس کریں"
تحریک انصاف پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر سردار لطیف کھوسہ کی وکلاء کے احتجاج میں میں گفتگو
Sardar Muhammad Latif Khan Khosa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Muhammad Latif Khan Khosa, Political organisation, Defence Housing Authority DHA, Lahore.
2023 - 2028: MNA Lahore Pakistan
2011 - 2013: Governor Punjab Pakistan
2010 - 2011: Federal Minister Pakistan
2008 - 2010: Attorney General for Pakistan
2003 - 2009: Senator Senate of Pakistan
1995 - 2010: Member Pakistan Bar Council
03/08/2025
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کے "عوامی رابطہ موومنٹ کمیٹی پنجاب" کا کنوینر نامزد ہونے پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان کی جانب سے انکے اعزاز میں عشائیہ۔
عشائیے میں سینئر وکیل و PTI سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، ممبران صوبائی اسمبلی ہارون اکبر، شیخ امتیاز، فرخ جاوید، اصغر گجر، احمر رشید بھٹی سمیت دیگر تنظیمی عہدیداران بشمول خالد گجر، رانا سفیان، حافظ فرحت سمیت دیگر نے شرکت کی۔
20/02/2025
Important Message;
Humble request to all associates of Khosa Law Chamber to vote and support Malik Asif Nissoana , InshaAllah President Lahore High Court Bar Association, Lahore 2025-26.
Sardar Muhammad Latif Khan Khosa, Sr. ASC
Sardar Khurram Latif Khan Khosa, ASC
04/03/2024
سردار لطیف کھوسہ کی صاحبزادی بیرسٹر سحر کھوسہ کی پی ٹی آئی ایم پی اے شیخ امتیاز کے ہمراہ لاہور کینٹ تنظیم کے زیر اہتمام تقریب میں شرکت۔
اِنتخابات 2024 میں بھرپور کمپین اور شاندار کارکردگی پر تنظیم کے لوگوں سے اِظہارِ تشکر کیا اور اسناد تقسیم کیں۔
02/03/2024
میں بھی عمران خان ہوں!
عمران خان قید نہیں ہوسکتا، ہم سب عمران خان ہیں۔
سردار لطیف کھوسہ نے ایوان میں اپنے لیڈر عمران خان کی تصویر لہرادی۔
16/02/2024
سردار لطیف کھوسہ کی صاحبزادی بیرسٹر سحر کھوسہ کی رانا غضنفر اور رانا محمود الحسن کی رہائشگاہ آمد۔
انتخابات میں سردار لطیف کھوسہ کی حمایت اور سپورٹ پر اظہارِ تشکر۔
14/02/2024
سردار لطیف کھوسہ کی صاحبزادی بیرسٹر سحر کھوسہ کا الیکشن میں سپورٹ پر شکریہ ادا کرنے کے لیے فیصل حاکم بھٹی اور بلال اسلم بھٹی کی رہائشگاہ آمد۔دونوں افراد کے اہل خانہ کا شکریہ ادا کیا۔
09/02/2024
الحمدللہ!!! 🤲
👇
05/02/2024
پی ٹی آئی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 122 سردار لطیف کھوسہ نے خواجگان چشت اہل بہشت کے عرس مبارک میں شرکت کی۔
اس موقع پر پیر اسرار الحق چشتی کا علماء و مشائخ کے ہمراہ لطیف کھوسہ کی بھرپور حمایت کا اعلان۔
05/02/2024
پی ٹی آئی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 122 سردار لطیف کھوسہ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں شیبہ پارک آمد۔
لطیف کھوسہ نے عوام سے ملاقات کی اور عمران خان کا پیغام پہنچایا۔عوام نے عمران خان کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
03/02/2024
Team Khosa
Door to Door Campaign
K for Khan
K for Khosa
Vote for Khan
Vote for Khosa
31/01/2024
پی ٹی آئی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 122 سردار لطیف کھوسہ کی مجلسِ وحدت المسلمین پنجاب کے عہدیداران سے ملاقات۔
مجلسِ وحدت المسلمین نے سردار لطیف کھوسہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے مجلس وحدت المسلمین کے اِس فیصلہ کا خیر مقدم کیا گیا اور اس حوالے سے سپریم لیڈر راجہ ناصر عباس کا شکریہ ادا کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Defence Housing Authority DHA
Lahore
54000
