Lincoln Lawyer

Lincoln Lawyer

Share

*ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کریں اک تو وہاں فیصلے سچے ہوتے ہیں اور وکیل کی فیس بھی نہیں بھرنی پڑتی۔ lat gat llb notes

02/03/2026

بھون گروپ کے غنڈوں کا ہائیکورٹ الیکشن میں عبرتناک شکست کے بعد معزز خاتون وکیل پر تشدد، ان کو یہ شکست ہضم نہیں ہو رہی ہے اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں اور اب یہ لوگ بار کو بھی عام جنرل الیکشن کی طرح دھاندلی اور کرپشن کی نظر کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہو سکتا اور سب سے غلط بات جو یہ عورت پر ہاتھ اٹھایا بہت ہی غلط بات ہے بڑے افسوس کی بات ہے یہ جس وکیل نے خاتون وکیل کو مارا ہے اس کے خلاف لائرز اینڈ وومن پروٹیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

01/03/2026

جو آدمی جنگوں کا شوقین ہو اور مسلمانوں کا خون اسکے ہاتھ پر ہو اسے نوبل پیس پرائز کے لیے نامزد کرنا اور سلیوٹ کرنا پاکستان اور مسلمہ امہ کی توہین ہے

01/03/2026

مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے. اس عظیم انسان کی عظمت کو سلام

01/03/2026

Kuch log jazbaat me A kr kehty hm jB Hussain bin Ali shaheed howy thy tu logo ne resist q na Kiya Bhai aisa e scenario tha jo aj h🥲🥲

13/02/2026

اب خاموشی جرم ہے اور خاموش رہنے والا مجرم!!!!
عمران خان 💔

Photos from Lincoln Lawyer's post 09/02/2026

Hamza shahbaz b charkhi he use karha karo arrest Maryam Nawaz Sharif ab law kahan gia

03/02/2026

! .....اب حالات یہ ہیں

03/02/2026

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق گلی محلوں میں غیر محفوظ چھتوں پر گڈی اڑانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹسسز چسپاں کر دیئے گئے ہیں ، خلاف ورزی کی صورت میں تادیبی کارروائی کی جائے گی۔



03/02/2026

باکمال لوگ لاجواب قانون پر عملدرآمدگی

26/01/2026

خواتین کی انڈر گارمنٹس سرعام فروخت ہونے پر بھی کوئی پابندی ہونی چاہئے ۔ ہمارے بازاروں میں ہر چوک پر پھٹے لگے ہوتے ہیں اور ان پر خواتین کے انڈر گارمنٹس کی سیل لگی ہوتی ہے ۔۔
ہاتھ میں اٹھا کر ہوا میں لہرا کر آوازیں لگائی جاتی ہیں ۔۔۔۔
آ جائیں باجی ۔۔
دیکھ لیں باجی ۔۔
بہت سافٹ ہے باجی ۔۔
برانڈڈ ہے باجی ۔۔
امید ہے کہ یہ لوگ اپنی باجیوں کو بھی اسی طرح فروخت کرتے ہوں گے ۔ بہت سافٹ ہے ۔
یقین جانیں میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو خواتین کی انڈر گارمنٹس کا کام ایک خاص مقصد کے تحت کرتے ہیں ۔۔
مجھے بڑے شہروں کے وہ شاپنگ مالز پسند ہیں جہاں خواتین کے انڈر گارمنٹس کی فروخت کیلئے ایک الگ سے کیبن بنا ہوتا ہے اور فروخت کیلئے باقائدہ خواتین کو ہی رکھا جاتا ہے ۔۔۔
پرائیویٹ چیزیں سرعام فروخت ہوتے ہرگز اچھی نہیں لگتیں ۔۔
چھوٹے بچے ان گلیوں اور چوک سے گزرتے ہیں ۔ بعد میں سوال جنم لیتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں میں فریسٹریشن کہاں سے پیدا ہوتی ہے ؟
یہ بھی کم عمر بچوں میں فریسٹریشن پیدا ہونے کا 1 زریعہ ہے ۔۔
میرے نزدیک پورن انڈسٹری تو بہت بعد کا مرحلہ ہے ۔ چھوٹے چھوٹے آغاز انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہوتے ہیں ۔۔
ایک بچے کی کاونسلنگ دی گئی تھی۔ یہ بچہ امیر باپ کی اکلوتی اولاد تھی ۔ نہم جماعت کا یہ طالب علم اپنی ہی۔گھریلو ملازمہ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر چکا تھا اور مشت زنی یعنی ماسٹر بیشن اس کا روز کا معمول تھا ۔ تین ماہ تک کاونسلنگ کے بعد جو نتائج سامنے آئے وہ یوں تھے ۔و
ایک دن بچہ کہتا " آپ نے میری تائی امی کو دیکھا ہے ؟ میری ماما کا لباس دیکھا ہے ؟" میں نے کہا " بیٹا ایسی باتیں مت کریں وہ آپ کے رشتے ہیں " ۔۔۔
جواب ملا
" کیا مطلب رشتے ہیں ؟ میری تائی امی اپنے انڈر گارمنٹس کو کسی بھی جگہ پھینک کر چلی جاتی ہیں ۔ ان کا آپ ڈریس دیکھ لیں ۔ اس طرح مجھ جیسے کم عمر لڑکے پر کیا اثرات ہوں گے ؟ میں تو پاگل ہو گیا ہوں ان سوچوں میں" ۔
اتنے میں یہ بچہ ایک الماری سے بہت ساری انڈر گارمنٹس نکال کر لے آیا اور کہتا یہ دیکھیں ۔ اس بچے نے اپنی قریبی خواتین کی کچھ انڈر گارمنٹس سنبھال کر رکھی ہوئی تھیں جن کا استعمال وہ اپنی تسکین کیلئے کیا کرتا تھا ۔۔۔۔
اگرچہ ہر گھر ہر جگہ ہمارے کہ مشرقی لڑکوں اور لڑکیوں کو اس طرح کی آزادی نہیں ہے ۔ جہاں آزادی ہے وہاں نتائج بھی ایسے ہیں ۔

23/01/2026

"ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کچہری جج افضل مجوکہ کی عدالت لے کر جا رہے تھے کہ پولیس نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے راستے میں روکا، گاڑی کے شیشے توڑے اور ایمان اور ہادی کو گرفتار کر کے لے گئے، وکلائ مکمل ہڑتال کریں" صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار واجد گیلانی

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore
54950