Hafiz Mudassar official

Hafiz Mudassar official

Share

-Social Worker
-Journalist
-Politician
-Industrialist

22/10/2024

کبھی اپنے ضمیر کا سودا نہ کرنا کبھی نہ کرنا کیونکہ تھوڑی دیر تو پیسہ مل جاتا ہے باقی ذلت ہی ذلت ہے

Photos from Hafiz Mudassar official 's post 30/09/2024

Thanks Haroon bhai

26/09/2024

وارث شاہ نہ کر مان وارثاں دا
رب بے وارٹ کر ماردا اے
برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی بزرگ پیر سید وارث شاہ کے 226 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا اختتام ہو گیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عرس کے آخری روز صوفی نائیٹ کا اہتمام کیا

حافظ مدثر مصطفی ڈسٹرکٹ انچارج اے آر وائی نیوز شیخوپورہ

Photos from Hafiz Mudassar official 's post 24/09/2024

بہت ہی پیارے بھائی سرفراز خاں ورک ڈائریکٹر ایف آئی اے کے گھر خوشگوار ملاقات کے بعد پیار بھری تصاویر

17/09/2024

ایز لائیو۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ میں بھی ربیع الاول انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے ربیع الاول شریف کا مرکزی جلوس میلاد چوک سے شروع ہو کر تاجدارِ ختم نبوت چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا

حافظ مدثر مصطفی ڈسٹرکٹ رپورٹر اے آر وائی نیوز شیخوپورہ

17/09/2024

❤️❤️❤️

Photos from Hafiz Mudassar official 's post 17/08/2024

اللّٰہُ اکبر

Photos from Hafiz Mudassar official 's post 14/06/2024

Had a great time with my younger brother Haroon Abdullah at Royal Paper Mill

Photos from Hafiz Mudassar official 's post 07/06/2024

Had a nice evening 💗

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore