استحکام پاکستان پارٹی کی فخریہ پیشکش
پہلے 50 کارکنوں کی رجسٹریشن پر موٹرسائیکل فری ۔۔۔
Istihkam Pakistan Party IPP
یہ پیج استحصال پاکستان پارٹی کو ٹرول اور آپ کو انٹرٹین کرنے کےلیے بنایا ہے۔اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
28/06/2023
27/06/2023
تینوں رب دیاں رکھاں 💞❤
18/06/2023
ریاست ہوتی ماں کے جیسی تو ان 400 سو جوان بیٹوں کو روزگار کے لئے اسطرح کبھی اپنی جان سے کھیلنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم ، کمزور قانونی ،حکومتی اور سیاسی نظام ، معاشی پالیسیوں میں عدم استحکام اور اشرافیہ کو نوازنے والے سسٹم کا نتیجہ یہ جوان بھگت رہےہیں ۔ 😥💔
Lateef Khosa the great man 🔥
ملٹری کورٹس انسانیت کی قاتل ہیں
جہاں ملزم کو دفاع کا موقع نہیں ملتا بس سزا سنائی جاتی ہے
کورکمانڈر ہاؤس کے سامنے تحریک انصاف کے دو MPAs اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے
1) مراد راس : پارٹی چھوڑ کر آزاد پھر رہا ہے اور روز چار پانچ شوز میں ہوتا ہے
2) میاں اکرم عثمان : گرفتار ہونے کے باوجود پارٹی نہ چھوڑی نہ میاں محمود الرشید پریشرائز ہوا تو اسے آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹ بھجوا دیا گیا ہے
۔۔
آرمی ایکٹ کو اس وقت آرمی تنصیبات کی حرمت کے لیے نہیں تحریک انصاف کو توڑنے کے لیے بطور بلیک میلنگ استعمال کر رہے ہیں
اور ہر MNA-MPA کو اس کی فیملی کو اغوا کر کے آرمی ایکٹ میں سزا دینے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں
۔۔
یہ سب ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی اور اس کے بعد false flag operation کے ذریعے لندن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے ۔
پریشان ہیں ؟ مایوس ہوچکے ؟ ادھر آئیے کچھ فگرز شئر کرتا ہوں۔۔
تحریک انصاف نے پنجاب کی 297 نشستوں پر امیدوار کھڑے کیے تھے ۔ چند اضلاع میں ٹکٹ واپس کرنے والوں کی تعداد آپ کے سامنے رکھتا ہوں ۔۔۔۔
لاہور کی 30 نشستوں میں سے دو لوگوں نے ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کیا تھا ، بعد میں میاں عبادالرحمن نے بیان دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور الیکشن لڑے گا اس وقت بھی وہ قید میں ہے تو دراصل ایک حافظ منصب اعوان ہی ہے جسنے ٹکٹ واپس کیا ۔۔۔
قصور کی 9 سیٹوں میں سے ایک ہاشم ڈوگر نے ٹکٹ واپس کی ۔۔
اوکاڑہ کی 8 سیٹوں میں سے دیوان اخلاص واحد آدمی ہے جسنے ٹکٹ واپس کی ۔۔۔
فیصل آباد کی 21 سیٹوں میں سے ایک بھی امیدوار نے ابتک ٹکٹ واپس نہیں کیا ۔۔۔
گوجرانوالہ کی 14 سیٹوں میں سے صرف دو امیدواروں نے ٹکٹ واپس کی ۔۔
حافظ آباد کی تین سیٹوں میں کسی نے بھی ٹکٹ واپس نہیں کی ۔۔
ملتان کی 13 سیٹوں میں سے تین افراد نے ٹکٹ واپس کئے ۔
منڈی بہاؤالدین کی 4 سیٹوں میں سے ایک قمر خان( قمر چائے والے ) نے ٹکٹ واپس کی ۔۔
راولپنڈی کی 15 سیٹوں میں سے واحد فیاض الحسن چوہان نے ٹکٹ واپس کیا ۔۔
جھنگ کی 7 سیٹوں میں سے بس ایک شیخ یعقوب نے ٹکٹ واپس کیا ۔ رائے تیمور والا حلقہ اوپن تھا اس نے بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہا ۔۔
سرگودھا کی 10 سیٹوں میں سے عنصر نیازی اور فاروق چیمہ سمیت 4 افراد نے ٹکٹ واپس کیا مگر انہوں نے کس فسطائیت کا مقابلہ کیا اس سے سب آگاہ ہیں ۔۔۔
11 اضلاع کی صورتحال آپکے سامنے ہے جہاں 95 فیصد امیدوار پارٹی کے ساتھ کھڑا ہے اور جن لوگوں نے ٹکٹ واپس کئے ہیں انہوں نے بھی شدید دباؤ کے بعد ٹکٹ واپس کیا ہے ۔۔ مگر پارٹی کے پاس چوائس بہت ہے کئی بڑے نام ہیں جو پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند ہیں کیونکہ ووٹر سپورٹرز تو 100 فیصد متحد اور موقع کی تلاش میں ہے کہ کب اسے موقع ملے اور وہ بدلہ لے۔۔۔
ہمیں آگے کی طرف دیکھنا ہے مایوس ہوکر بیٹھنا نہیں مستقبل بہت اچھا ہے یہ سیاہ رات ختم ہونے کو ہے
ہم سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، یہ کہہ کر shell پٹرولیم نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
شکریہ اسحاق ڈار اینڈ کمپنی 👌
15/06/2023
مہاتیر محمد کا چئیرمین عمران خان کے لیئے خصوصی پیغام: انشااللہ آپ کامیاب ہوں گے
پیپل پالٹی نے مئیر کراچی کا انتخاب جیت لیا 🕵
جب کمینے عروج پاتے ہیں تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں نواز شریف اوراسکی بیٹی مریم عدالت سے سزا یافتہ مجرم تھے، کلثوم نواز کا انتقال ہوا اس کی میت لندن سے روانہ نہیں ہوئی تھی اور عمران خان نے نواز شریف اور مریم کو چار دن کےلیے پیرول پر رہا کردیا تاکہ جنازے و تدفین میں شرکت کرسکیں۔
آج شہریار آفریدی کو بنا کسی جرم کے قید کررکھا ہے اور ستم دیکھیں شہریار آفریدی کو اسکے بڑے بھائی کا جنازہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی 💔😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
