CM Punjab instructions,......Clean n daily road washing operations, Lahore Division Mission.
Early in the morning daily road washing and walk ways washing activities are going on in provincial capital Lahore,District Sheikhupura, Kasur and Nankana Sahib and in all their tehsils.
Commissioner Lahore,Punjab.
Official page of Commissioner Lahore Division.
Chairperson CM Complaint cell,Saema Farooq held an open kachehri at TownHall.Commissioner Lahore Marryam Khan,DC Lahore Capitain r Ali Ijaz,DG LDA ,DG SPA ,SSP operations n other heads of Lahore administration were also preaent.
عیدالاضحی۔تیسرا دن/صبح تا شام صفائی آپریشنز
ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک۔گلی محلوں گھروں سے آلائشوں کو ڈمپنگ سائٹس تک پہنچایا گیا۔سڑکوں گلیوں،مساجد،قربان گاہوں اور دیگر مقامات کو صفائی کے بعد عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے
عید الاضحی تیسرا روز۔ شہر کے دورے/صفائی جائزہ.چمڑہ منڈی کا دورہ
کمشنر لاہور مریم خان اور ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا شہر کا دورہ،مال روڈ ۔لوئرمال روڈ۔جی ٹی روڈ ۔آزادی چوک۔دوموریہ ۔چمڑہ منڈی کا دورہ کیا گیا
”آج بھی قربانیاں ہوئی ہیں۔صفائی ورکرز سخت گرمی میں جانفشانی سے کام کررہے ہیں،چمڑہ منڈی کی مکمل صفائی ہوچکی ہے۔کھالوں کی سب سے بڑی منڈی ہے“
کمشنر لاہور نے دوموریہ اور چمڑہ منڈی کا پیدل دورہ کیا۔ عارضی سائٹ صفائی آپریشنز کا جائزہ لیا
”عید کے تیسرے روز بھی شہر کے ہر حصے کو فوکس کیا جارہا ہے۔وزیراعلی پنجاب ہدایات پر عملدرآمد کرنیوالے”صفائی ورکرز۔ہمارے ہیروز“ ہیں۔لاہور شہر سمیت تمام اضلاع میں صفائی آپریشن پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوا۔سوفیصد کاوشیں ہوئی ہیں۔“کمشنر لاہورڈویژن
عیدالاضحی۔دوسرا دن/صبح تا شام
دوپہر 12 بجے کے احوال۔
ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک۔گلی محلوں گھروں سے آلائشوں کو ڈمپنگ سائٹس تک پہنچایا گیا۔سڑکوں گلیوں،مساجد،قربان گاہوں اور دیگر مقامات کو صفائی کے بعد عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے۔
@
کمشنر لاہور مریم خان کا لاہور شہر،ضلع شیخوپورہ اور ضلع قصور کا دورہ۔صفائی کیمپس۔عارضی ڈمپنگ سائٹس۔آلائشوں کی منتقلی اور عرق گلاب چھڑکاو کا جائزہ لیا،چیرنگ کراس۔اندرون لاہور۔جنوبی لاہور ،شیخوپورہ اور قصور شہر کا دورہ کیا گیا
”صفائی ورکرز علی الصبح سے شدید گرمی میں بڑی محنت سے کام کررہے ہیں۔“۔کمشنر لاہورمریم خان
لاہور و قصور اور شیخوپورہ میں عارضی ڈمپنگ سائٹ پر ویسٹ اپلوڈنگ آپریشن کا جائزہ لیا گیا
”عارضی کلیکشن سنٹرز و ڈمپنگ سائٹس سے کوڑا و آلائشیں شہر سے باہر مرکزی سائٹس پر منتقل کیا جارہا ہےلاہوروقصور،شیخوپورہ میں آلائشوں کی بو خاتمے کیلئے عرق گلاب چھڑکاو اور روڈ واشنگ شروع کردی گئی ہے۔شہری قربانی کے بعد آلائشوں کو ویسٹ بیگز میں ڈالیں۔اپنی گلی اور محلے میں صفائی کا خیال رکھیں۔“
کمشنر لاہور نےاپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف صفائی ورکرز کو شاباش دی۔
”شہری آلائشیں بیگز میں ڈال کررکھیں۔صفائی ورکر ہر دروازے پر دستک دے رہا ہے۔آلائشوں کو بروقت اٹھایا جارہا ہے۔کسی شکایت و اطلاع کیلئیے 1139پر رابطہ کریں“۔کمشنر لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
1-Broomhead Road, GOR-1, Upper Mall
Lahore
54000
