05/11/2020
RZ lovely world
This page explain about some social and political issues in the national and international level..
05/11/2020
انسان جب پہلی بار محبت میں مبتلا ہوتا ہے تو محبوب کی ایک جھلک کے لیے پہروں کھڑا رہ سکتا ہے ۔ پھر اس کے بوسے کی خواہش تڑپاتی ہے جب اسے یہ بھی میسر آجاتا ہے تو پھر مہینوں اس پر مدہوشی اور سرشاری کا عالم طاری رہتا ہے ۔ پھر دھیرے دھیرے وہ تڑپ وہ کپکپی وہ گدگدی وہ گرمی وہ تشنگی اور وہ لرزا دینے والی کیفیت اپنی گرفت ڈھیلی کرتی چلی جاتی ہے ۔ آخر میں کچھ بھی باقی نہی رہتا۔ نہ وہ راحت نہ وہ لزت اور نہ وہ حرارت ہر چیز ختم ہو جاتی ہے۔ دوسرا بوسہ پہلے کی طرح تسکین بخش نہی ہوتا ۔ دوسرے تجربے میں پہلے تجربے کی طرح والہانہ پن نہی ہوتا ۔ ہر دوسرا اور تیسرا لمس باسی روٹی سے زیادہ حیثیت نہی رکھتا ۔ حسن اس وقت تک انمول ہے جب تک چھوا نا جائے ۔ جسم اس وقت تک خوبصورت ہےجب تک ٹٹولا نہی گیا۔ راز اس وقت تک راز ہے جب تک فاش نہی ہوتا۔ آخر میں آدمی سوچنے لگ جاتا ہے کہ خوشی پارے کی سی تڑپ کیوں کھو بیٹھی ہے ؟ یہ تھک کیوں جاتی ہے ۔ پھر آدمی نتائج آخز کرتا ہے کہ زندگی کی آخری خواہش یہی تھی کیا۔ ایسی بھیانک انتہا ! منزل پر پہنچ کر منزل کی جستجو ! آخر کیا معنی ؟
معا وہ دھیرے سے بولی خوشی کی تلاش بےکار ہے ایک جیسے دن ایک جیسی راتیں ایک جیسا پیار اور ایک جیسا بوسہ اتنی طویل زندگی پر ایک بوجھ ہے ۔ تمنا پر آنے کے بعد آگے کیا دھرا ہے خوشی کی منزل پر پہنچ کر آگے سفر کا مقصد کیا ہے؟ اسی لیے میں کہتی ہوں یہ زندگی یوں ہی نامکمل رہے گی !
-《 زندگی کی تلاش مصنف رحیم گل》-
16/04/2020
محبت کے پیاسے لوگ محجازی خداؤں کے ساتھ ایک ❤️❤️جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں
*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے*
*اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں*
* ایلیاء🖤*
عجیب قحطِ مسیحائی ہے کہ اب یہاں،
اپنے بھی اپنوں کو چھُو ۂیں گےتو مر جاۂیں گے...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
