05/03/2026
یونیورسٹی آف لاہور کے ایگزیکٹو عہدیداران کی مہینہ وار میٹنگ کا انعقاد
اجلاس میں یونیورسٹی میں ہونے والے نئے داخلے کی بنیاد پر طلبا میں ممبرسازی و آگاہی پمفلٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ
political organization
05/03/2026
یونیورسٹی آف لاہور کے ایگزیکٹو عہدیداران کی مہینہ وار میٹنگ کا انعقاد
اجلاس میں یونیورسٹی میں ہونے والے نئے داخلے کی بنیاد پر طلبا میں ممبرسازی و آگاہی پمفلٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ
آج آئی ایس ایف لاہور کے تنظیمی عہدیداران کی سے سپرئیر یونیورسٹی میں 8 فروری شٹرڈاؤن کال اور ممبرسازی کے حوالے سے طلبا میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے
29/01/2026
📌 Meeting held with Mr. Awais Rauf (Owner, University of Lahore).
Insaf Students Federation UOL was represented by President Younas, discussing important student issues, welfare, and institutional reforms for the betterment of students.
رہنما آئی ایس ایف یونیورسٹی آف لاہور یونس خاں نے نئے جوائن کرنے والے طلباء کو خوش آمدید کہا۔
لاہور بھر سے بڑی تعداد میں طلباء آئی ایس ایف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔
Great leader
28/01/2023
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ دیا
دوران حراست سینئیر نائب صدر PTI فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل
دوران حراست سینیٹر اعظم سواتی اور ڈکٹر شہباز گل سے پیش آنے والے پرتشدد اور غیرانسانی سلوک کا حوالہ
چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کے کسٹوڈین کے طور پر زیر حراست افراد کے عزت اور وقار کے تحفظ کی اپیل
زیر حراست افراد پر تشدد یا عزت و وقار کے خلاف اقدامات آئین کے آرٹیکل 9 , 10A اور 14 کی خلاف ورزی ہیں - چئیرمین تحریک انصاف
22/01/2023
"مختصر تھا لیکن حسين دور تھا"
غلط جگہ پنگا لیا ہے آپ نےجناب ۔ ہم نے امپورٹڈ حکومت.اسٹیبلشمنٹ کو رُلا دیا تم ہو کیا چیز✌️💚❤️
انکا کہنا ہے کہ میرے بچے کی آج اسکول سے کال آئی کہ پاپا سب مجھے گھوریاں ڈال کر دیکھ رہے ہیں ،
18/01/2023
اب ٹھیک ہو گیا
ہر غلطی کی ایک قیمت ہوتی ہے جو اپکو ادا کرنی ہوتی ہے
بلدیاتی الیکشن میں زرداری مافیا کے کارندے دھاندلی کیلئے سرگرم۔
کئی پولنگ سٹیشن پر ابھی تک عملہ نہیں پہنچا، بہت سارے پولنگ سٹیشن پر انتخابی سامان کی ترسیل نہیں ہوئی اور زیادہ تر پیپلز پارٹی ٹھپے لگا رہی۔