Noble Thoughts

Noble Thoughts

Share

Its for Islam and Islamic followers...💕 محبت وہ ہے جو آپ کو کسی اور کا ہونے نا دے

06/09/2022

اِس شہرِ بد لحاظ میں جینے کے واسطے!
احسـاس دفـن کر دے ٬ جنازہ کئے بغــــیر





05/09/2022
04/09/2022

صاف نیت سے مانگا جائے
تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے ❣

04/09/2022

جواب لازمی دیں





31/08/2022

*لوگ آپ سے نہیں*
*آپ کی حیثیت سے ہاتھ مِلاتے ہیں*



30/08/2022

لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں کہ
اپنے اخلاق دیکھنے کو ان کے پاس وقت نہیں



25/08/2022

چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے
ہر چیز کا پاس رہنا بھی بہتر نہیں ہوتا



25/08/2022

جو خدا کا نہیں 🥀



24/08/2022

ہر خطا پے اپنی شرمندہ ہوں میں
پہلے دل تسلیم کرے ذات_کیبریائی



21/08/2022

Today's best Photo

15/08/2022

Sonu Sharma super Motivation ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore