Azeem Akhtar PTI

Azeem Akhtar PTI

Share

Muhamm Azeem is a Nominated Member Cantt Board Lhr
From
pakistan Tehreek Insaf

26/02/2024

میں جنرل سیکرٹری لاہور کینٹ ٹاؤن مظہر حفیظ بٹ کو این اے 122 سے ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف خان کھوسہ کے پی پی 155 کا کو آرڈینیٹر بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
محمد عظیم اختر
ٹکٹ ہولڈر وارڈ 2 لاہور کینٹ ٹاؤن

26/02/2024

‏جس کو پنجاب کا ڈپٹی اسپیکر بنایا ہے وہ مجھ سے 15 ہزار ووٹوں سے ہار گیا ہے۔
میں چیلنج کرتاہوں اگر وہ بہاولپور کسی چوک یا مسجد میں قرآن پر حلف دے کہ وہ کامیاب ہے۔ میں اپنی تمام پٹیشن واپس لے لوں گا۔۔۔۔

اصغر جوئیہ👏🏻👏🏻👏🏻

26/02/2024

‏ڈونلڈ ٹرمپ کا ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کا امکان مزید مضبوط ہو گیا، ٹرمپ نے جنوبی کیرولائنا کے پرائمری انتخابات میں سابق گورنر نِکی ہیلی کو شکست دے دی، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کو شکست دینا میرا حتمی انتقام ہوگا۔۔!!

26/02/2024

میرے ساتھ حاضر سروس لوگوں کی بہت حساس ویڈیوز ہیں، اور پھر اس کے بعد مریم نواز وزیراعلی پنجاب بن گئی ۔ 🙈

26/02/2024

مریم نواز کو وزیرِ اعلٰی کی کرسی مل گئی 😂😂✍🏼

28/12/2023

"‏نا کردہ گناہوں کی سزا پا رہے ہیں پھر بھی مسکرا رہے ہیں
اے عدل و انصاف پھر بھی تجھ سے امید لگا رہے ہیں"
پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی اور ملکی خودمختاری کے لیے بانی چیئرمین اور وائس چیئرمین کا ہر فسطائیت کے باوجود باطل کے اگے جھکنے سے واضح انکار


28/12/2023

‏عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت کے بعد پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو گھسیٹ کر گاڑی میں پھینکا

اس کا زمہ دان کون؟

28/12/2023

پاکستان کے سب سے بڑے دہشتگرد شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑیاں لگا کر جوڈیشل کمپلیکس پیش کر دیا گیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ گھبرائے نہیں انشااللہ۔۔

28/12/2023

‏عمران خان نے جو ٹکر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لی ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں کسی اور نے نہیں لی اسلیے میں ان کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑا ہوں ! مخدوم جاوید ہاشمی 🔥🔥

28/12/2023

‏آج آپ پاکستانی لوگوں کے گھروں میں گھسے ہیں یاد رکھنا کسی کا گھر محفوظ نہیں رہے گا۔
سب کو پتا ہے کس کا گھر کدھر ہے۔
شہید ارشد شریف 🔥🇵🇰🔥
,,

28/12/2023

معصوم نے تین بار قرآن کریم تفسیر کے ساتھ پڑھ لیاہے💕
مرشد عالم بن کر واپس آے گا ✌🏻👌🏻🏏😍

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore