PYO Central Punjab Official

Call Directions Contact the organization

PYO Central Punjab Official This page is for PYO Punjab updates.

13/09/2026

11 ستمبر 1948 — یومِ وفات قائداعظم محمد علی جناحؒآج کا دن ہمیں اُس عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے اپنی بے مثال سیاسی جد...
11/09/2026

11 ستمبر 1948 — یومِ وفات قائداعظم محمد علی جناحؒ

آج کا دن ہمیں اُس عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے اپنی بے مثال سیاسی جدوجہد سے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن حاصل کیا۔

قائداعظمؒ دنیا سے رخصت ہوگئے، مگر ان کا دیا ہوا پاکستان ہمارے لیے ایک عظیم امانت ہے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم صرف قائداعظمؒ کو یاد نہ کریں بلکہ ان کے اصولوں، قانون کی حکمرانی، اتحاد، جمہوریت اور عوام کی خدمت کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں۔

اللہ تعالیٰ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب

فخر پاکستانجمہوریت کی علامت جناب آصف علی زرداری ❤️
10/09/2026

فخر پاکستان
جمہوریت کی علامت
جناب آصف علی زرداری ❤️

07/09/2026

یوم ختم نبوتﷺ

7 ستمبر 1974ء کو قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کے آئین میں قادیانیوں/ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا.

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب

06/09/2026

🇵🇰 𝟔𝐭𝐡 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 – 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰

A day to honour the courage, bravery, and sacrifices of our armed forces who stood fearlessly to defend our homeland. Their dedication and sacrifice will always be remembered with pride.

Salute to our brave heroes. 🇵🇰
Pakistan Zindabad!

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کو لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔چیئرمین پ...
06/09/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کو لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے ایکس پر پیغام میں لکھا شہدا کے شہر لاڑکانہ میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں ، ہمیں بالآخر برداشت، احترام اور بقائے باہمی کی سیاست کی طرف واپس آنا ہوگا ، کسی بھی جمہوریت کی یہی بنیاد ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی ایکس پر ہی جوابی پیغام دیا اور لکھا شکریہ بلاول صاحب ، جمہوریت کا یہی حُسن ہے کہ سیاست اور اظہار رائے کی آزادی ہو ، عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے اور پارلیمنٹ خودمختار ہو۔
#

Bilawal Bhutto Zardari

04/09/2026

” سندھ نہیں بٹے گا ، سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔ چاہے استعفے دینے پڑیں ، ممبرشپ دینی پڑے یا جانیں قربان کرنی پڑیں، ہم سندھ کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ، “ — ادی فریال تالپور !
🇱🇾 ✌️

01/09/2026

وزیرآباد؛ پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے ایگزیکٹو اجلاس سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن محسن حسن کی شرکت

Mohsan Hassan Malhi
Mohsan Malhi

The Voice of the Pakistani NationChairman bilawal bhutto zardari.
01/09/2026

The Voice of the Pakistani Nation
Chairman bilawal bhutto zardari.


Address

158-C Model Town
Lahore
54700

Telephone

+923002572533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO Central Punjab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PYO Central Punjab Official:

Shortcuts

Share