Board of Revenue, Punjab

Board of Revenue, Punjab

Share

Board of Revenue, Punjab

Photos from Board of Revenue, Punjab's post 12/05/2026

بنگلہ دیش کے سینئر سول افسران پر مشتمل وفد نے بورڈ آف ریونیو پنجاب کا دورہ کیا اور سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید سے ملاقات کی۔
وفد بنگلہ دیش کے سنئیر افسران کے وفد کو پنجاب میں لینڈ مینجمنٹ ریفارمز اور ڈیجیٹلائزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

02/05/2026

اب صرف گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ۔
پنجاب لینڈ ریکارڈزاتھارٹی کی جانب سے یکم جولائی سے صوبہ بھر میں زمین کی خرید و فروخت کے لیے اب "گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ" لازمی قرار، حکومت پنجاب کی طرف سے رعائتی فیس Rs.900 سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کر یں اور اپنی جائیداد کو بنائیں، تنازعات سے پاک۔

www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

27/04/2026
27/04/2026

اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم. ​وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تاریخی منصوبے کے پورٹل کا افتتاح کر دیا. پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13,812 زرعی لاٹس سے 88,780 خاندان مستفید ہوں گے۔ ​دیہات میں بے روزگار کاشتکاروں کو 10 سال کے لیے زرعی اراضی فراہم کی جائے گی۔

Photos from Maryam Nawaz Sharif's post 27/04/2026
Photos from Board of Revenue, Punjab's post 27/04/2026

‏"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"

🔵: اہم پابندیاں

🔹اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں قائم قائم کمیٹی ہر 6 ماہ بعد زمین کا معائنہ کرے گی

🔹 لیز دار 6 ماه تک کرایہ ادا نہیں کرتا یا 3 سال تک کاشت شروع نہ کی تولیز منسوخ ہو سکتی ہے

🔹 لیز ختم ہونے پر زمین حکومت کو واپس کرنا ہو گی
‏"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"

🔵: اپلائی کرنے کا طریقہ

🔹درخواست دینے کیلئے akarpunjabgovt.pk‎ پورٹل وزٹ کریں

🔹درخواست گزاروں کا انتخاب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگا
‏"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"

🔵: لیز کی شرائط

🔹مدت 10 سال

🔹رقبہ : زیادہ سے زیادہ 5 ایکٹر

🔹مقصد : صرف زرعی استعمال

🔹زمین کی ملکیت حکومت کے پاس رہے گی
‏"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"

🔵: اہليت

🔹بے زمین شخص یا 10 مرلہ تک رہائشی پلاٹ کا مالک

🔹متعلقہ ریونیو اسٹیٹ کا مستقل رہائشی ہونا ضروری (CNIC پر پتہ دیکھا جائے گا)

🔹 ایک خاندان صرف ایک الاٹمنٹ کے لیے اہل ہو گا

🔹پہلے سے کسی سرکاری الاٹمنٹ یا لیز سے مستفید ہونے والے اہل نہیں
"اپنا کھیت اپنا , روزگار اسکیم"

🔵: بے زمین کسانوں کیلئے سنہری موقع

🔹25 سے 40 لاکھ مالیت کی زرعی اراضی کاشت کیلئے 10 سال کی لیز پر دی جائے گی ۔

27/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے ایک اور انقلابی اقدام!

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت بے زمین دیہاتیوں کو 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی تاکہ وہ خود کفیل ہو سکیں۔

اسکیم کی نمایاں خصوصیات:
• کامیاب امیدواروں کو 25 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی اراضی کاشت کاری کے لیے ملے گی۔
• زمین کی آباد کاری کے لیے 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک فی ایکڑ ون ٹائم گرانٹ دی جائے گی۔
• ایک لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر مشتمل اراضی 10 سالہ لیز پر فراہم کی جائے گی۔
• ہر لاٹ کے ساتھ ایگریکلچر افسر اور انٹرنی کسانوں کی رہنمائی کے لیے موجود ہوں گے۔
• خواہشمند کاشتکار 2 مئی سے 18 مئی تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Old Anarkali Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00