15/10/2022
Pmln Muridke
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pmln Muridke, Social service, Lahore.
15/10/2022
10/10/2022
حضور کی آمد ۔۔مرحباَ✨♥️
جشنِ میلادِ مصطفٰیٌ♥️
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقان وہی یسین وہی طہ♥️
09/09/2022
لامبڑے ہاؤس ۔
چوہدری دانش الیاس گجر نے محمد وقار بابر ایڈمن آل میڈیا گروپ مریدکے اور ان کی ٹیم کو اپنی رہائش پر چاۓپہ بلایا.اورمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ مریدکے کے حالات پر غور کیا۔ان کے ساتھ ان کے دوست بھی موجود تھے ۔جن میں چوہدری باسط علی بابر۔
چوہدری حسان مغل۔میاں جہانزیب سلیم ۔علی حسن ۔حمزہ چھینہ ۔رانا ذیشان.اور دیگر حضرات بھی موجود تھے۔چوہدری دانش الیاس گجر کی سیاسی کامیابی کے لۓ دعا۔اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔
07/09/2022
گلشن ظفر۔
رانجھا ہاؤس۔
چوہدری دانش الیاس گجر کی
چوہدری امین رانجھا ۔چوہدری طاہر شبیر رانجھا۔چوہدری سلمان ناگرہ سے ملاقات ۔
اور سیاسی اور فلاحی امور پر گفتگو ۔
اس موقع پر
شیخ قاسم ریاض سابقہ کونسلر
چوہدری محسن بسراء.چوہدری فیصل بھلہ ۔
چوہدری فرحان علی ۔اسد شبیر ۔
اسد عباد شاہ ۔تنویر حسین جنجوعہ ۔عشرت مطلوب گجر موجود تھے ۔
چوہدری دانش گجرکی سیاسی کامیابی کے لۓ دعا۔اور نیک تمناؤں کا اظہار.
22/06/2022
گجر ہاؤس
07/01/2022
Pmln
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
