سیاستدانوں کے محلات بچ گئے اور انہیں کرسی پر براجمان کرانے والوں کے گھر اجڑ گئے۔۔۔۔
پٹواری کو کسی بھی علاقے کا "دہشت گرد، بدمعاش یا فرعون" کہنا غلط نہیں ہوگا
یوں تو پٹواری کا نواں (9) سکیل ہے اور تنخواہ زیادہ سے زیادہ پینسٹھ ہزار روپے(65000 روپے) ہے
ان کا رہن سہن شاہانہ ہے،،، گاڑیاں، بنگلے اور ٹھاٹھ باٹھ اک بائیسویں گریڈ کے افسر سے کہیں زیادہ ہے۔
کسی علاقے میں اسٹام کی پراپرٹی کی خرید و فروخت پٹواری اور اس کے "کن ٹٹے" خبریوں کے لیے "پرائز بانڈ" کے نکلنے کے مترادف ہے
خبریوں میں ان کے وہ ویلے رپورٹر (میڈیا) ہیں جو پانچ سو روپے میں کسی کی بھی خبر لگا دیتے ہیں یا وہ وکیل جنہیں کیس نا ملنے پر مستریوں کے ساتھ دیہاڑیاں بھی لگانی پڑ جاتی ہوں۔
ہجرت کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں دربدر ہونے کے بعد لوگوں نے مختلف شہروں اور علاقوں میں سکونت اختیار کی
کچھ کو الاٹمنٹ آسانی اور مہربانی سے ملی اور کچھ سے رشوت کا تقاضہ ہوا۔۔۔۔ جو پہلے ہی لٹ لٹا کر مرتے مراتے پہنچے وہ رشوت کیا دیتے،،، ماں باپ رشتے ناطے مار کر بس بیٹھ گئے صبر سے۔۔۔
ابھی کچھ ہی دن پہلے اک کیس کے سلسلے میں منہالہ نزد بارڈر جانا ہوا،،، سوچیں اک بندہ پچھلے ستر سالوں سے اپنے حق کی جگہ کے لیے لڑ رہا ہے
پٹوار خانے میں اس کے بڑوں کا نام بولتا ہے
نہ پٹواری قبضہ چھڑوا سکتا ہے نہ وردی والے
(ان شاء اللہ، اللہ اس خیر کا کام بھی ہم سے ہی لینے والا ہے)
مزاروں نے قبضہ کر رکھا ہے،،، جگہ کا مالک مزاروں کے پاس گیا اور قبضہ چھوڑنے کی درخواست کی تو کہنے لگا
"میں مانتا ہوں، جگہ تمہاری ہے، تمہارے بچوں کا حق ہے، کاغذات بھی تمہارے نام کے ہیں، اگر تم قبضہ چھڑوا لو مجھ سے تو میں اپنی گردن اتروا لوں گا (بدمعاشی)۔
اگر تم سمجھتے ہو کرپشن کا نظام بیس پچیس تیس چالیس پرانا ہے تو نہیں یہ نظام، یہ خرابی، بدنیتی، بےایمانی تو پہلے دن سے ہی تھی بس جگہ کا نام ہی تو بدلا،،، وگرنہ رنگ نسل عقیدے سوچ تو سب ویسے ہی تھے
"بنی اسرائیل کی رہنمائی اور نصرت کے لیے اللہ نے موسی علیہ السلام کو بھیجا لیکن قوم کا توکل فرعون کے چنگل سے نکل کر بھی پختہ نہ ہوا،،، اور نا ہی ان کے عقیدوں اور سوچ میں فرق آیا۔۔۔۔
خیر ہر ادارہ ہی اپنی فرعونیت کے عروج پر ہوتا ہے جس سے آپ کو کام پڑتا ہے
خواہ وہ علاج کی غرض سے ہسپتال ہو یا قانون اور انصاف پر عملدرآمد کے لیے عدالتوں اور تھانوں میں قیام ہو
خیر
صدر اور اس جیسے دیگر علاقے جو جوائنٹ فیملی کے نظام کو ترک کر کے گھر سیل کرتے ہیں تاکہ سب لوگ اپنے حصہ میں آئی رقم کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی گھر خرید لیں
لاہور میں پراپرٹی کی خرید و فروخت مستقبل میں خواب کی صورت اختیار کر جائے گا
صدر میں میرے جاننے والوں نے اک پراپرٹی کو سیل کیا جس کی مالیت دو یا اڑھائی کروڑ تھی حصہ داروں کی تعداد اتنی تھی کہ مشکل سے کسی کے حصہ میں تیس لاکھ اور کسے کے حصے میں پندرہ لاکھ آیا۔۔۔۔
گھر دیکھنا شروع ہوئے تو معمولی سے معمولی گھر کی قیمت بھی 35 لاکھ سے شروع ہو رہی تھی اور علاقے بھی ایسے جہاں بندہ رہنے کا سوچ نہیں سکتا
کسی نے مشورہ دیا
آپ رجسٹری میں گھر دیکھ رہے ہیں
بالفرض آپ کو تیس لاکھ میں گھر مل بھی جاتا ہے تو رجسٹری کے لیے پاس کم سے کم تین سے چار لاکھ مزید ہونا ضروری ہے
سن کر سر پکڑ کر بیٹھ گئے کہ یہ نئی مصیبت ہے
پھر کسی نے کہا آپ اسٹام پر دیکھ لیں
وہ بھی رہنے لائق پراپرٹی ہوتی ہے اور لاکھوں لوگ اسٹام کی پراپرٹی پر رہ رہے ہیں
کسی ڈیلر نے انہیں ہربنس پورہ کی سائیڈ پر ہجویری ہاؤسنگ سکیم کے پاس ہی اک متنازعہ علاقہ "رانی پنڈ" ہے
مشہور ہے اس علاقے کی ساری جگہ پر وہاں کے مقامی سیاستدانوں اور بدمعاشوں نے قبضہ کر کے فروخت کی ہے
جس میں پٹواری اور دیگر بااثر لوگ اپنے حصہ کا مال سمیٹ کر سائیڈ پر ہو چکے
اور مصیبت بنی ان لوگوں کے لیے جنہوں نے اپنے حصے یا محنت سے جوڑے ہوئے مال کے عوض اس جگہ پر ہاتھ ڈالا۔۔۔۔
اب پٹواری بھوکے شیر کی طرح ہر ہفتے دو ہفتے بعد کسی پلاٹ کی تعمیر پر (جو کہ وہاں کے مقامی کچھ افراد کرتے ہیں) اپنے منشی کو بھیجتا ہے اور فی مرلہ کے عوض پچاس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرتا ہے اور گھر بننے دیتا ہے
پھر کچھ عرصہ بعد اے سی، پٹواری اور مقامی پولیس کے ہمراہ کرین لاتا ہے اور آپریشن کے نام پر کچھ عمارتیں گرا جاتا ہے
اب سوال یہ ہے
ادارے، پولیس، پٹواری یہ لوگ اس وقت کہاں مر جاتے ہیں جب علاقے کو لوگ خرید رہے ہوتے ہیں اور تب ہی کیوں سامنے آتے ہیں جب گھر کی دیواریں بن چکی ہوتیں یا لینٹر پڑنے کے قریب ہوتا ہے
پٹواری لاکھوں کروڑوں کی رشوت دے کر ایسے علاقوں میں ٹرانسفر کرواتے ہیں تاکہ کمائی ہو سکے
ایسا صرف پٹواری ہی نہیں بہت سے اداروں میں ہو رہا ہے
لیکن جہاں آپ آواز اٹھائیں گے
آپ کو دبوچ لیا جائے گا
خاموش کروا دیا جائے گا
#اعوانیات
#اعوانیات
PP 157
News & Updates PP-157
Media Incharge (Aziz Bhatti Town)
Malik Faisal Awan
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کے ہمراہ ان کی مکمل ٹیم زمان پارک کیمپ میں موجود ہیں
سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
29/03/2023
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کے ہمراہ ان کی مکمل ٹیم زمان پارک کیمپ میں موجود ہیں
سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
24/03/2023
آج رات گئے امپورٹڈ حکومت نے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتاری کا سلسلہ شروع کر دیا
جس کے لیے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے
کل شام کو رانا امجد کو گرفتار کر لیا اور سینیئر نائب صدر احسان خان کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
اور کچھ ہی وقفہ بعد حاجی خان بہادر ہوتی کی رہائش گاہ پر ان کی گرفتاری کی غرض سے چھاپہ مارا اور ناکام لوٹے
نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب کی رہائش گاہ اور ان کے ڈیرے پر مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں
امپورٹڈ حکومت کی یہ نہایت بھونڈی حرکت ہے جلسے کو ناکام کرنے کی
لیکن ہم انہیں یہ بتانا چاہیں گے آپ ہر صورت اپنے باطل عزائم میں ناکام ہی رہیں گے
اور اللہ کی نصرت اپنے بندوں تک پہنچ کر رہے گی۔
سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
13/03/2023
الحمدللہ فتح قریب ہے
اللہ کا بہت شکر ہے
ہم سب کی محنت رنگ لا رہی ہے
ٹیم میاں عامر خلیل صاحب
ان شاء اللہ MPA پی پی 154
03/03/2023
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل صاحب آج شاہد بھائی کے ڈیرے تشریف لائے اور الیکشن کے حوالے سے کارکنان کے ساتھ مشاورت کی کارکنان نے میاں صاحب کی مکمل سپورٹ کا وعدہ کیا اور میاں صاحب کے کاموں کو سراہا
ان شاء اللہ PP154 کے MPA میاں صاحب ہوں گے
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
27/02/2023
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور میاں عامر خلیل کی اپنے آفس میں کارکنان سے ملاقات
کارکنان کو اپنی یونین کونسلز میں عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے اور الیکشن کی تیاری کے حوالے سے ٹاسک دیا گیا
اور کارکنان کی محنت کو سراہا
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
21/02/2023
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور اور امیدوار پی پی-154 میاں عامر خلیل صاحب نے یوسی-150 میں جیل بھرو تحریک کے حوالے سے میٹینگ کی
کل بروز بدھ 22 فروری کو دوپہر 2:30 بجے ان شاء اللہ اپنے 100 کارکن کے ساتھ اپنی گرفتاری دینے کے لئے حاضر ہیں
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن رانا مصور اقبال
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری واٹس ایپ عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
16/02/2023
پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری خلیل احمد ایڈووکیٹ نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ تحریک کے حوالے سے امیدوار ایم پی اے میاں عامر خلیل (PP-154) کی فلیکس رکشوں کی بیک سائیڈ پر لگانی شروع کر دی ہیں
جس کے تحت صدر ٹرانسپورٹ ونگ لاہور حاجی اصغر جاوید اور انفارمیشن سیکرٹری ٹرانسپورٹ ونگ لاہور رانا مصور اقبال کے تعاون رکشوں پر فلیکس لگا دی گئی ہیں
سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
پاکستان تحریک انصاف نائب صدر لاہور اور امیدوار ایم پی اے (PP-154) میاں عامر خلیل صاحب نے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم کا آغاز کر دیا
جس کے تحت صدر ٹرانسپورٹ ونگ حاجی اصغر جاوید اور انفارمیشن سیکرٹری ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال کے تعاون سے رکشوں پر فلیکس لگا دی گئی ہیں۔
اس مہم ڈپٹی جنرل سیکرٹری عزیز بھٹی ٹاؤن چوہدری خلیل ایڈووکیٹ اور انفارمیشن سیکرٹری عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان اور سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی شریک ہوئے۔
سیکرٹری انفارمیشن لاہور ٹرانسپورٹ ونگ رانا مصور اقبال
سیکرٹری انفارمیشن عزیز بھٹی ٹاؤن ملک فیصل اعوان
سیکرٹری سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن سید محمد بلال علی گیلانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
54800
