Insaf Youth Wing - Lahore
Official Page of Insaf Youth Wing - Lahore
14/06/2022
27/05/2022
پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما اور امیدوار ایم پی اے (PP-157) میاں عامر خلیل صاحب نے انصاف یوتھ ونگ جنوبی صدر لاہور رانا عثمان عارف کو شاندار قیادت کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی
27/05/2022
پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما اور امیدوار ایم پی اے (PP-157) میاں عامر خلیل صاحب نے یوتھ ونگ کلیم اللہ کو رہائی ملنے پر مبارکباد دی
اس موقع پر PP-157 کی قیادت نے انصاف یوتھ ونگ جنوبی صدر لاہور رانا عثمان عارف، حافظ توقیر، رانا مصور اقبال، ملک بوبی، ملک الیاس، میاں قارب، رانا امجد، فیاض خان، ٹونی چوہان، منیر ڈوگر اور دیگر سینئر رہنماؤں نے مبارکباد دی
27/05/2022
PP-157 انصاف یوتھ ونگ اور لاہور یاتھ ونگ کی قیادت نے پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے پر امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج کیا
کوئی ان احمقوں کو بتائے کہ اسی مہنگائی کا رونا یہ لوگ روتے رہے ہیں اور آج مجبور عوام کو پھر سے مہنگائی کے چکر میں لا دھکیلا
روس کے ساتھ اچھے معاہدوں کو چھوڑ کر بالآخر غلاموں نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہی بڑھا ڈالیں
26/05/2022
انصاف یوتھ ونگ جنوبی صدر لاہور رانا عثمان عارف کی قیادت میں ماڈل ٹاون کچہری میں یوتھ ونگ کلیم اللہ کو رہا کروا لیا گیا ہے
اس موقع پر جنرل سیکرٹری رانا اظہر، حافظ خلیل ایڈووکیٹ، حماد واسطی، حاشر خان درانی، ملک احد، تیمور قاسم، رانا مصور اقبال، حافظ توقیر اور ہمایوں اختر کی وکلاء کی ٹیم موجود رہی
زبیر خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا تھا تو انصاف یوتھ ونگ جنوبی صدر لاہور رانا عثمان عارف نے پولیس کی لاٹھیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے زبیر خان نیازی کو پولیس کی گرفت سے چھڑوا لیا
25/05/2022
انصاف یوتھ ونگ جنوبی لاہور کے صدر رانا عثمان عارف پولیس کے بدترین تشدد کے بعد ہسپتال منتقل۔
08/05/2022
9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،
اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے
انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،
وزیراعظم ھاؤس میں
ہیلی کاپٹرز پہنچے،
قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اور سب کنٹرول کیا جانے لگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئے کپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آ رہی تھیں،
کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رہا تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا ..!!
#ایکٹیوسٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54850
