Pak Daily update

Pak Daily update

Share

Pakistan � zindabad

17/03/2023

لاہوریوں کی موجودگی میں خان صاحب کی گرفتاری ممکن نہیں لاہوریوں کو سلام

23/12/2022
28/08/2022

‏امریکہ نے ڈرون حملہ کرنے کے لئے "پاکستان" کی ائیر سپیس استعمال کی ہم نے پوری تحقیق کر لی ہے اب ہم برداشت نہیں کریں گے کہ کوئی ہمارے ملک کے خلاف جائے۔

وزیر دفاع افغانستان ملا یعقوب کا اعلان

افغان طالبان پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں جس ملک نے ائیر سپیس
دی وہ بتائج بھگتے گا اب

Photos from Pak Daily update's post 26/08/2022

بے سرو سامانی اور لامکان کا دُکھ.؟.
تم کیا جانو سیلاب میں بہے انسان کا دُکھ.؟.

ڈوبتی آہ و بکا پر بھی سیاسی رقص ہے جاری اُن کا
ہم نے دیکھا ہے مردہ ضمیر حکمران کا دُکھ.؟.

مال، مویشی، کنبہ قبیلہ بہہ گیا سب پانی میں.؟.
اہلِ ستم کو کیوں نہیں دِکھتا سیلاب زدگان کا دُکھ

آؤ سمجھاؤں تمہیں اُن کے اثاثے کا خسارہ.؟.
جیسے مسافر کو ہو گم شدہ سامان کا دُکھ.؟.

کہیں تنقید، کہیں باتیں، کہیں فقط دلاسے ہیں ضیاؔء
اُن کے دل میں اٹکا ہوا ہے تمہارے احسان کا دُکھ.؟.

24/08/2022

Same stance from last 25 years

24/08/2022

‏شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا نا منظور، جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

24/08/2022

‏بغیر جرم کیے عمران خان سمیت تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت عدالتوں کےدھکتےکھاتی پھرتی ہے،
پنجاب اور کے پی کے کی حکومتیں دہشتگردی، چوری، ڈکیتی، قبضوں اور فراڈ کے درجنوں ن لیگی ملزمان میں سے کسی ایک کو گرفتار نہیں کر سکی،
ایسی بے بس حکومت پر لعنت بھیج کر سڑکوں پر کیوں نہیں آجاتے؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore