محبت میں سب سے بہترین مثال
ہمارے پیارے نبی حضرت محمّدﷺ ہیں❤️
🦋
سگریٹ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سگریٹ, Library, Lahore.
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
کعبے کے جلوؤں سے دِلِ مُضطر ہو کاش!
لطفِ طوافِ خانۂ کعبہ نصیب ہو
ᎠᎪᎥᏒᎽ_ᏟᎾmfᎽ
" - تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا
کیا ہے ۔✨♥️💫🥀
ᎠᎪᎥᏒᎽ_ᏟᎾmfᎽ
چھپتی پھریں گی شرم کے مارے اداسیاں
بس ایک حسین شخص کے ہنسنے کی دیر ہے
ᎠᎪᎥᏒᎽ_ᏟᎾmfᎽ
Welcome Back Old Admin
واقف غم، متبسم، متکلم مگر خاموش
تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی آنکھیں
حسیں رتوں سے عدم اعتراف کس کو ہے
مگر وہ آنکھ کہ جس کو طلب تمہاری ہو
#برفی
بھٹکتی شام سے کہنا ، پُرانے دَر دریچے هیں
اکیلی رات سے کہہ دو ، همارا گھر نہیں بدلا
#برفی👑
میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں۔۔۔
مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی۔۔۔
#برفی👑
جب ماں پوچھتی ہے؟
بیٹا تمھارے دل میں ایسا کیا ہے؟جو تمھیں اندر ہی اندر سے کھائے جارہا ہے؟
دن بدن تمہیں بے رنگ کر رہا ہے؟
تب دل چاہتا ہے ہم دل کا سارا حال ماں کو سنادیں
لیکن ہم مسکرا کر یہی کہہ پاتے ہیں کہ
نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے💯🔥💔
🔥
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں ۔
#چڑیا👑🐦
09/12/2022
صرف تیرا بدن چمکتا ہے
کالی لمبی اداس راتوں میں 🔥💔
🐰
" اور پھر بُہت اذیت ناک ہوتا ہے کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو! ۔ " 💔🙂
🐰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
