26/04/2026
الحمد اللہ رب العلمین الحمد اللہ رب العلمین
آج اللہ کریم کے فضل و کرم اور سرورِ انبیا، وجہ تخلیقِ کل عالمین آقا کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عنایات سے کو نین کا انمول خزانہ مسجد النبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جانب سے
*غلاف کعبہ،
روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جالی مبارک کے اندر کی خاک مبارک،
رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پاک و مطہر پسینہ مبارک،
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضے کا غلاف مبارک ،
موئے مبارک رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم
سند کے ساتھ عطا ہوا۔

04/04/2026
18/02/2026