31/12/2022
HAPPY
NEW
YEAR
2023❤️❤️
Attorney at Law
31/12/2022
HAPPY
NEW
YEAR
2023❤️❤️
اپنے حق کے لیے وقت پر عدالت سے رجوع کرنے کی بجائے وقت ضائع کرنا ۔عدالتی ریلیف کا مستحق نہیں ہوگا۔
2022 SCMR 2089
Industrial and commercial employment Ordinance 1968 (standing orders ordinance 1968)
کے تحت عارضی یا ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے متعلق کسی ٹیسٹ یا تشہیر کی ضرورت نہیں جبکہ صرف 09ماہ کام کرنے والے ملازمین مستقل ملازم تصور ہوں گے.
لاہور ہائی کورٹ لاہور نے Industrial and commercial employment Ordinance 1968 کی روشنی میں مزید قرار دیا کہ اگر کوئی پوسٹ پروجیکٹ ہی کیوں نہ ہو اگر 09ماہ مکمل کرلیں تو مستقلی کے لئے اہل ہوں گے.
2021 PLC 139 Lahore
01/12/2022
جو ملازمین پنجاب ریگولرائزیشن آف سروسز ایکٹ 2018 امینڈڈ 2019 کے لاگو ہونے سے پہلے یا بعد میں کنٹریکٹ پہ بھرتی ہوئے ہیں وہ 3 سال سروس کرنے کے بعد مستقل ہونے کا حق رکھتے ہیں ،، حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.
26/11/2022
اگر حکومت کوئی محکمہ ختم کردے تو اس کے ملازمین کو نوکری سے نہیں نکالا جاسکتا بلکہ سرپلس پول میں شامل کرکے دوسرے محکمے کا حصہ بنا دیا جاتا ہے.
2007 SCMR 886
بھرتی کے وقت طے شدہ شرائط وضوابط کو محکمہ بعد میں تبدیل نہیں کرسکتا.
2018 PLC(CS) 657
26/11/2022
اگر ڈیلی ویجز ملازم پروجیکٹ کے لئے بھرتی کیا جائے اور 9 ماہ کام مکمل کرلے تو عارضی /پروجیکٹ ملازم Standing orders ordinance 1968 کےتحت مستقل ملازم تصور ہوگا. لاہور ہائی کورٹ لاہور نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا.
محکمہ نے ملازم کو اس شرط پر بحال کیا کہ وہ Back Benefits کا مطالبہ نہیں کرے گا لیکن سپریم کورٹ نے ایسی تمام شرائط کو غیر قانونی قرار دیا کہ جو شرائط ملازم کے حقوق کے خلاف ہوں
2018 SCMR 376
پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت ہائی کورٹ کے جج کے خلاف کاروائی نہیں کی جاسکتی.
سول کورٹ تمام عدالتوں کی ماں ہے اگر سائل کے لئے دادرسی کا کوئی فورم موجود نا ہو تو سائل سول عدالت سے رجوع کرسکتا ہے
2016 MLD 1610
| 09:00 - 17:00 |