ISF official Diamer

ISF official Diamer

Share

👑💎💖

23/11/2025

نوجوان ہی عمران خان کی اصل طاقت ہیں، اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے ہمیشہ یہ ثابت کیا ہے کہ وہ تبدیلی کے حقیقی علمبردار ہیں۔ انصاف یوتھ ونگ نے پورے گلگت بلتستان میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے جس پر میں سابقہ کابینہ کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
اب جبکہ یوتھ ونگ گلگت بلتستان کی نئی صوبائی تنظیم سازی ہو رہی ہے، ساتھیوں کی مشاورت اور اعتماد کے بعد میں صوبائی صدر کے لیے امیدوار ہوں۔ میری خواہش ہے کہ نئی ٹیم نئے جوش، منظم حکمتِ عملی اور بھرپور عزم کے ساتھ کپتان کا پیغام گھر گھر تک پہنچائے۔
مجھے امید ہے کہ عزت مآب خالد خورشید صاحب نوجوانوں کی توانائی اور کردار کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں دوبارہ یکجا اور فعال ہونے کا موقع دیں گے تاکہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کا نوجوان دستہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرے۔

نوجوان اٹھیں گے تو تبدیلی مزید مضبوط ہو گی۔ انشاءاللہ

ضیاء الرحمن فاروقی
امیدوار برائے صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان

14/09/2024

‏تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کروانے والے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں،مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججوں نے تحریری آرڈر جاری کردیا۔

11/09/2024

Attack on Parliament by NaMaloom Afraad brings international embarrassment ; the economy is already suffering and this lawlessness is further eroding trust in economy. The people behind these attacks must understand how they are damaging the country. Raise voice against

11/09/2024

‏جنہوں نے غیر آئینی طور پر ایک سال تک الیکش لیٹ کئے وہ دو گھنٹے جلسہ لیٹ ہونے پر گرفتاریاں کر رہے ہیں۔

10/09/2024

MNA Ali Muhammad Khan calls for Article6 on the fascist representatives of Establishment who attacked National Assembly last night.

Photos from ISF official Diamer's post 10/09/2024

حقیقی آزادی کا جذبہ نسلوں تک سرائیت کر چکا ہے!

10/09/2024

سانحہ 10 ستمبر 2024۔۔۔
پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے کہنے والوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کر کے ہمیشہ کے لئے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا! تاریخ کا ایک اور سیاہ دن!

12/08/2024

VPN
لگا کر آزادی کی پوسٹ کرنے والے بھی خود کو آزاد کہہ رہے ہیں

12/08/2024

تمام موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کو اللّه غرق کرے ۔
ایسے لگ رہا ہے بھیک میں دے رہے ہیں 🖐😒

20/07/2024

میں چلاسی ہوں،
بنوں کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں،
شہید ہونے والوں کو اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے،

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
54000