SP Saddar Division

SP Saddar Division

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SP Saddar Division, Government Organization, Lahore.

19/11/2020

ایس صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی سربراہی میں تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا کی کارروائی،سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار،۔لاہوررنگ فوٹیج

19/11/2020

مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کاروائی،دوران چیکنگ 3 ملزمان گرفتار، جدید آٹومیٹک رایٔفلز اور درجنوں گولیاں برآمد،گرفتار ملزمان میں شہباز،مظفر اور امجد شامل،مقدمہ درج

Photos from SP Saddar Division's post 18/11/2020

جوہرٹاؤن،قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نےناجائزاسلحہ کے2ملزمان گرفتارکرلیے،2پسٹلزاورگولیاں برآمد۔

18/11/2020

ستوکتلہ پولیس کی کاروائی،شراب فروش رام بابوگرفتار،بھاری مقدارمیں شراب کی بوتلیں اورکین برآمد

23/04/2020

جوہرٹاؤن پولیس کی کارروائی سات سال سے اے کیٹگری کے مفرور انتہائی خطرناک ڈکیت اور اشتہاری ملزمان علی شان اور مرتضیٰ گرفتار۔ ملزمان کے خلاف لاہور سمیت دیگر شہروں میں ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں۔

20/04/2020

صدر ڈویژن
کیمونٹی پولیسنگ کی شاندار مثال ۔

رائے ونڈ پولیس نے گمشدہ بچے ( محمد سلیمان بعمر 12سال)کے ورثاء کو تلاش کر کے بچے کو گھر جا کر والدین کے حوالے کیا۔

بچے کے والدین نے بچے کی گمشدگی کے متعلق کوئی شکائیت بھی درج نہیں کروائی تھی ۔

بچے کو بحفاظت واپس ملنے پر بچے کے ورثاء اور اہل محلہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں ۔۔۔۔

15/04/2020

صدر ڈویژن
اس مشکل وقت نے بالاخر پولیس کا اصل چہرہ دیکھا دیا۔

10/04/2020

صدر ڈویژن،
تھانہ گرین ٹاؤن میں پولیس اہلکاران کی حفاظت کے پیش نظر جراثیم کش اسپرے کروایا گیا۔

10/04/2020

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کی حمایت کرنا
ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ کی زیر نگرانی پولیس کی جانب سے فراہم کیے گئے راشن کی تقسیم کا شفاف عمل جاری

10/04/2020

صدر ڈویژن،
اے ایس پی رائیونڈ رضا تنویر کی جانب سے کرونا وائرس کے خلاف صف اول پر لڑنے والے ڈاکٹرز کو خراج تحسین اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore