JIY PP 146 Lahore

JIY PP 146 Lahore

Share

The youth wing of Jamaat-e-Islami Lahore works to protect people from injustice, violence, oppression

25/01/2024

ہم زراعت میں انقلاب لانا چاہتے ہیں

10/01/2024

غیر اسلامی قوانین ختم کرنے کے لئے کیا لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا؟

اگرچہ پاکستان آئینی طور پر اسلامی اساس پر قائم ہے مگر اس کا مالیاتی نظام سُودی لین دین کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ہم سُودی نظام کو بتدریج ختم کر کے غیر سُودی معیشت کا اجراء اور غیر سودی بنکاری کو فروغ دیں گے تاکہ ساہوکاروں کے ہاتھوں عوام کا استحصال ختم ہو۔ مالی استحصال ہی وہ بَلا ہے جو معاشی ناہمواری،سماجی تفادت اور سیاسی ابتری پیدا کرتا ہے۔جماعت اسلامی اقتدار میں آکرسُودی نظام کو قوت دینے والے مالیاتی قوانین کابتدریج خاتمہ کرے گی۔ اسی طرح فحاشی،عریانی ،بے حیائی ، اباحیت ،نام نہاد تحفظ حقوقِ نسواں اور ٹرانس جینڈر کے نام پر مجوزہ قوانین کو روک تھام کے لئے قانون سازی کی جائے گی تاکہ معاشرے کا شیرازہ نہ بکھرے ۔ ایک اسلامی ملک میں ایسے قوانین کی موجودگی معاشرہ میں تضاد اور افتراق کو جنم دیتی ہے۔
#‎سب_سےاچھے_ترازو_والے

‎ ‎ ‎ ‎ #ترازومیرانشان ‎ #ترازوتعمیرکانشان ‎ #ترازومیراانتخاب ‎ ‎ #ترازووالےامیدپاکستان ‎ #ترازو ‎ #الیکشن
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

28/06/2023

Feel the magic of Eid around you and know that the grace of God is always with you. You'll always be surrounded by love and care. Happy Eid-ul-Adha 2023!










16/06/2023

Get ready boys. today is a black day.

15/06/2023

Get ready JIYouth

08/06/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Pp 146
Lahore