مورخ لکھے گا کہ جب دشمن حملہ آور تھا عین اس وقت بھی پاکستان میں حکمران ٹولہ اور انکے سہولتکار اپنا اقتدار بچانے کے لیے ایک سیاسی جماعت کے راہنماؤں کو اغواء کرنے اور انکا راستہ روکنے میں مصروف تھے
Naya Pakistan Official Videos
Best Imran Khan Videos will be uploaded here. No Fake News or videos will be post here in this page.
08/05/2025
ملک حالت ہے جنگ میں ہے محافذ و منصفوں کی ترجیحات اور فوکیت دیکھیں کسی بھی طریقے سے بس پی ٹی آئی اور کارکنان کو کچلنا ہے انکا راستہ روکنا ہے-کہتے ہیں شرم بڑی چیز ہے لیکن انہیں کیا پتا وہ ہوتی کیا ہے"-
8 مئی کو بھی انڈین ڈرون حملوں کا کوئی جواب نہیں دیا جائے گا
کیونکہ پاکستان میں ریاست پر حملہ صرف 9 مئی کا ہوتا ہے
30/10/2024
۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
وقت کا فرعون قاضی فائز عیسی اپنا منہ ٹانگوں میں ڈال کے فرار ھوتے ھوئے۔۔۔۔۔
24/10/2024
تیرے تاریخ کے گٹر میں جانے کے بعد بھی عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا تیری نسلیں تیرے نام سے اپنا تعارف کروانے سے بھی شرمائیں گی عمران خان کو 25 کروڑ اپنا ہیرو قرار دیں گے اور آنے والی نسلیں اسے عظیم رہنما کے طور پہ یاد رکھیں گی!
20/10/2024
بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔
20/10/2024
آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کی اصل تصویر جاری کردی گئی
عمران خان سے پی ٹی آئی وفد کی اہم ملاقات جاری، سب نظریں اڈیالہ پر۔۔۔!!!
اڈیالہ جیل قیدیوں سے ملاقات نا کرانے کی تاریخ میں توسیع اسی طرح ساتھ ساتھ ہو رہی ہے جس طرح آئینی ترامیم کی خاطر اجلاس صبح سے دوپہر پھر شام پھر اگلے دن پھر اس سے اگلے روز تک موخر ہو رہے ہیں ۔۔ دونوں کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟ بہرحال اگر کوئی تعلق ہے تو خدارا ایک کی خاطر 8 ہزار قیدیوں کو اس کی سزا نا دیں
16/10/2024
تم بھی بے غیرت ھو، اور تمھارے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان نے سچ کہا تھا
05/10/2024
یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے
پختونخواہ جو وفاق کی اکائی ہے اس کے وزیر اعلیٰ کو کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں دروازے توڑ کر یرغمال بنایا گیا
رات 12 بجنے والے ہیں
4 اکتوبر 2024 کے دن کا سب سے بڑا سچ۔
قیدی نمبر 804 نظام سے تگڑا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Johar Town Lahore
Lahore
